Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

میں حسابوں میں اب نہیں پڑتا
تمہیں بس بے حساب چاہتا ہوں

shameer-noor
 

میں باقی ، نہ میری میں باقی ، میں نے خود کو تجھ پہ وار دیا

shameer-noor
 

خود کو تم پہ وار دیتے ہیں چلو تمہارا صدقہ اتار دیتے ہیں

shameer-noor
 

محبّتوں میں لاڈ اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی

shameer-noor
 

!
برباد بستیوں میں٬ کِسے ڈھونڈتے ہو تم؟؟
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے

shameer-noor
 

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی

shameer-noor
 

Pakistan 🇵🇰Zinda bad
پاکستان زندہ باد🇵🇰
💞🇵🇰💓💖🇵🇰💞

shameer-noor
 

shukriya pakistan pkistan shukriya..
muskura pakistan pakistan muskura

shameer-noor
 

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں
، اداس لوگوں کے مسئلےخدا سمجھتا ہے🙏

shameer-noor
 

hum tum se khafa hokr mar jayenge ro ro kr

shameer-noor
 

کسی سے امید لگانے سے اچھا ہے
بندہ فائزہ بیوٹی کریم لگا لے
رنگ بھی چھٹا اور دل بھی مطمئن

shameer-noor
 

شادی کیا ہوتی ہے
یہ سمجھنے کیلئے ایک سائنسدان نے شادی کرلی
اب اس کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ سائنس کیا ہوتی ہے

shameer-noor
 

قسمت اتنی خراب ہے کہ
3000 کی جوتی لے کر آؤ
اگلے دن 800 کی سیل میں لگی ہوتی ہے

shameer-noor
 

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے
ذرا سا ٹائم نکال کر آؤ چوہا مروانا ہے

shameer-noor
 

ایسا لگتا ہے
چھے دن گھر والے صرف یہ سوچتے رہتے ہیں
کہ اتوار والے دن مجھ سے کیا کیا کام کروانے ہیں

shameer-noor
 

وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا
وہ میں خود ہی ھوں

shameer-noor
 

وہ وقت آ گیا ہے کے ساحل کو چھوڑ کر
گہرے سمندروں میں اتر جانا چاہیے

shameer-noor
 

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ رویے گا تو مر جائے گا

shameer-noor
 

ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو

shameer-noor
 

تندوری روٹی میں پتا نہیں نمک ہوتا ہے یا پسینہ، پر ہوتی بہت مزے کی ہے
😂🤣😍😂🤣😂🤣