Misss u so much
💓S
!
حسن مجسم ہو یا سانولی سی صورت
محبوب جس کا بھی ہو کمال کا ہوتا ہے
💓S
ملے جو قربت تیری پاس بیٹھا کر دیکھوں تجھے جی بھر کے
تو شرمائے مجھے دیکھ کر اور وہاں چاند تجھے دیکھ کر
💓S
تمہاری دنیامیں ہم جیسے ہزاروں ہونگے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی بھی نہیں ہے
💓S
!
تم ہو پاس تو اور کیا مانگوں خدا سے
میری زندگی کی تمام حسرتیں ہو تم
💓S
ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑنا وفا کا دامن
کے عمر بیت جاتی ہے دل کا رشتہ بنانے میں
💓S
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿وَالَّذينَ يَدعونَ مِن دونِ اللَّـهِ لا يَخلُقونَ شَيـًٔا وَهُم يُخلَقونَ ﴿٢٠﴾ أَموٰتٌ غَيرُ أَحياءٍ ۖ وَما يَشعُرونَ أَيّانَ يُبعَثونَ﴿٢١﴾...النحل
’’یعنی اور جن کو پکارتے ہیں اللہ کے سوا کچھ نہیں پیدا کرتے اور خود آپ پیدا کیے گئے ہیں، مردے ہیں، زندہ نہیں ہیں، ان کو خبر نہیں کہ کب قبروں سے اٹھائے جائیں گے۔‘‘
اللہ اکبر " اللہ اکبر " اللہ اکبر "
جب روس کی فوج افغانستان میں بدترین شکست کھا کر نکل رہی تھی تو ایک روسی فوجی نے جاتے وقت ایک مسلمان سے پوچھا کہ " اللہ اکبر " آپ کی کون سی توپ کا نام ہے ...
مسلمان نے کہا یہ توپ کا نام نہیں یہ ایک ذکر ہے جس کا مطلب ہے ...
اللہ سب سے بڑا ہے ...
اِس فوجی نے کہا بس یہ ذکر ہماری شکست کی اصلی وجہ ہے کیونکہ جنگ کے دوران ہم بندوقوں ، توپوں ، اور گولیوں سے نہیں بلکہ " اللہ اکبر " کی آواز سے بہت ڈرتے تھے ...
اللہ تیری بادشاہت سب سے بلند ...
ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ...
تم صرف میرے ہو
اسے حق سمجهو یا قبضہ
💓s
معصوم نظر بھولا مکھڑا انداز شباب اور شوخ ادا
تصویر کا جب یہ عالم ہے
وہ حسن مجسم کیا ہوگا
💓S
تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں
میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے
💓S
تیرے عشق کی ہے جستجو
تیری کربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں رواں
تیری چاہتوں کا کمال ہے
💓S
Meri dehleez se ho kr baharain jab guzarti hain .. Kron picha baharo ka kia kehna mjhse chahti hain..
Mjhe teri mohabbat ka sahara mil gya hota .. Gr tofan nai ata kinara mil gay hota..
💓S
teri unnmeed tera intezar krte hain ...
a sanam hum to sirf tm se pyar krte hain...
💓S
ہوتی ہیں جو آنکھوں کی آنکھوں سے باتیں
وہ باتیں زبان سے کبھی بولی نہیں جاتی
💓S
تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں
میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے
💓S
وہ میری آخری حد ہو جیسے
سوچ جاتی نہیں اس سے آگے
S.S
رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب
اک دن ہماری جان محبت میں جائے گی
مثل تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain