Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

shameer-noor
 

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی

shameer-noor
 

کانپ اٹھتا ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی

shameer-noor
 

شب کی تنہائی میں اب تو اکثر
گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے

shameer-noor
 

خود اپنے سے ملنے کا تو یارا نہ تھا مجھ میں
میں بھیڑ میں گم ہو گیا تنہائی کے ڈر سے

shameer-noor
 

yahna k.boys ka bas nai chalta warna sari larkian khud set krlen.. .. kisi larki ka to picha chor ..hr larki pr line marna dmdm k boys ka ka pasandeeda khel.

shameer-noor
 

tmhwn pata he tmhre bina kuch acha ni lagta mjhe ..

shameer-noor
 

os se kehna boht zrori he ..
wo nai hoti to dil udas rehta he ..

shameer-noor
 

hum bewafa har giz na thay..
pr hum wafa kr na sakay...

shameer-noor
 

tujh se bichar kr zinda hain ..
jan boht sharminda hainn...

shameer-noor
 

– Jab Yeh Pata Chalta Hai Keh Zindagi Kiya Hai Tou Woh Buhat Kam Bachi Hoti Hai....

shameer-noor
 

Forgive others as quickly as you expect Allah (God) to forgive you.”

shameer-noor
 

!
دل ہتھیلی پر دھڑکتا ہے میرا
جب سے تم نے میرے ہاتھ کو تھاما ہے
💖S.noor

shameer-noor
 

بس میری اتنی سی التجا سن
میرا ساتھ دے کہ میں جی سکوں

shameer-noor
 

!
تیری صورت کو دیکھ کر میری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے
💖S

shameer-noor
 

کریں ورد تیرا میری آتی جاتی سانسیں
پرویا ہے میں نے تجھ کو سانسوں کی تسبی میں
💓S

shameer-noor
 

تم جو کہو تو زندگی کی اگلی سانس لینا بھی بھول جاؤں
بس تجھ کو بھول جانا میرے بس کی بات نہیں
💓S

shameer-noor
 

مجھے لوگوں کی لمبی کتاروں سے نہیں مطلب
اگر تم دل سے میرے ہو تو بس ایک تم ہی کافی ہو
💓S

shameer-noor
 

اس نگاہ سے میری طرف نہ دیکھو پیار ہو جائے گا
جو پیار ہوگیا تو تیر دل کے پار ہو جائے گا
💓S

shameer-noor
 

تجھ سے ملے نہ تھے توکوئی آرزو نہ تھی
دیکھ لیا تجھے تو تیرے طلبگار ہو گئے
💓S