Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
❤S

shameer-noor
 

کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
کتنا ماتم ہوا کتنے آنسو بہے چاند کو کیا خبر
❤S

shameer-noor
 

یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہم
خوب روئے ہیں لیپٹ کر در و دیوار سے ہم
❤S

shameer-noor
 

dukhi Atmain kaha hain ???
🤣😂😁

shameer-noor
 

کون کہتا ہے کے موت آے گی اور میں مر جاوّں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتّر جاوّں گا
❤S

shameer-noor
 

gud morning sweet
❤S

shameer-noor
 

اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری وصی
خدا گواہ ہے کے پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں
S❤

shameer-noor
 

کب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے
دیکھو آنچل پے سجاے ہیں ستارے میں نے
S❤

shameer-noor
 

فلک پے چاند کے حالے بھی سوگھ کرتے ہں
جو تو نہیں تواُجالے بھی سوگھ کرتے ہں
S💓

shameer-noor
 

موسم زرد میں ایک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
s❤💓

shameer-noor
 

جن اشکوں کی پھیکی لو کو ہم بے کار سمجھتے تھے
ان اشکوں سے کتنا روشن اک تاریک مکان ہوا

shameer-noor
 

دشت ہستی میں شب غم کی سحر کرنے کو
ہجر والوں نے لیا رخت سفر سناٹا

shameer-noor
 

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا

shameer-noor
 

پاس جب تک وہ رہے درد تھما رہتا ہے
پھیلتا جاتا ہے پھر آنکھ کے کاجل کی طرح
s.noor

shameer-noor
 

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
s.nor

shameer-noor
 

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا
اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا
😪😥😰

shameer-noor
 

Hum Ne Uske Intezar Mein Kayi Baras Guzar Diye
Woh Iss Aik Riwayat Pe Qaaim Raha, Jaane Wale Palat Kar Dekha Nahi Karte...

shameer-noor
 

gud morning .....
hav a nice day

shameer-noor
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

shameer-noor
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ