ذرا سا صبر تھا.................. جو کر گئے ہم اُسے لگنے لگا تھا___________مر گئے ہم یہ ناقدری ہماری................... اس لیئے ھے تیرا ہونے میں________ جلدی کر گئے ہم .
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں ہم پھولوں کے سوداگر ہیں اور سودا سچا کرتے ہیں جو گاھک پھولوں جیسا ہو ہم بن داموں بک جاتے ہیں ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا حال بھلا تم کیا جانو ہم دل کی بات چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں
تنہا ھی کر گئی ، یہ بدلتی ھُوئی سَرشت سب دِل میں رھنے والے ھی ، دِل سے اُتر گئے اب کچھ نہیں کریں گے ، خلافِ مِزاج ھم اکثر یہ خود سے وعدہ کیا ، پِھر مُکر گئے۔ ✍️🌹🌹✍️
یہ خوف تھا کہ مل کے بھی، کھو جائے گا وہ شخص سو میں نے کہہ دیا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں چاہیے مجھے! بے جوڑ دوستی ہے میری ، میرے دل کے ساتھ ، جو اِس کو چاہئے ہے ، وہ نہیں چاہیے مجھے۔۔🖤 .م