وہ جو ہر روز نئے خواب سجاتا هے میرے
وہ نہیں جانتا نیند میں ڈر جاتا ہوں میں
جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتے ہو نہ تم
اس کہانی کے تو آخر پہ مر جاتا ہوں میں۔

جانے والے کو مت روکیں......🥀
انہیں راستہ دیں.......🫠
ہو سکے تو دھکا بھی دیں......🫣😁
اور لات بھی ما ر دیں.......😂🙈
: MentiOn
SomeOne on damadam...
Jise Aap Real Mai Milna Chahte Hon🙂❤️
plzz narazgi lhtm krd plz z
plz narzgi khtm.krdo pzlzz 🙏🙏🙏😭😭
*یہ کس کے لمس کی بارش میں رنگ رنگ ہوں میں*
*یہ کون مُجھ سے گُزرتا ہے__ آب و تاب کے ساتھ😌🖤*
م
ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں ❤️
آنکھیں اٹھائیے _ ہلکا سا مسکرائیے_ اور دل لے جائیے ❤️

ارے نہیں_____بہت خوش ہوں میں.
آپ بس آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے🖤🙂
#_Shahmeer 🥀❤
سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے۔
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پہ آ گرا💔💔
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گی💔💔ا
misss u so muxh 😓😢😔
asalamu alaikum ..

ستاروں کی بات مت کرو مجھ سے ،،،💕💕
آج کل رابطے میں چاند رہتا ہے میرے ،،،💕💕🙈🙈
♥️نہیں آتا ہمیں وفاؤں سے دامن بچا لینا ♥️
♥️تم ہی پہ جان دیں گے کسی دن آزما لینا ♥️
_ہم یو ہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے ...
ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے __🖤
ab to.khatm krdo ghussa oye 🤪🤪🤪🤪🤪
مانا کہ آپ ہم سے نہیں ہیں بے خبر مگر۔۔۔
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ پُکارا بھی کیجیئے۔۔۔
🥲🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain