asalamu alaikum ..
ستاروں کی بات مت کرو مجھ سے ،،،💕💕
آج کل رابطے میں چاند رہتا ہے میرے ،،،💕💕🙈🙈
♥️نہیں آتا ہمیں وفاؤں سے دامن بچا لینا ♥️
♥️تم ہی پہ جان دیں گے کسی دن آزما لینا ♥️
_ہم یو ہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے ...
ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے __🖤
ab to.khatm krdo ghussa oye 🤪🤪🤪🤪🤪
مانا کہ آپ ہم سے نہیں ہیں بے خبر مگر۔۔۔
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ پُکارا بھی کیجیئے۔۔۔
🥲🥲
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے🥺😢
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے💔😭
aj mosam boht garam he . shadeed garmi
dil to bacha he g thoda kavha he gee
.ہم نے مانا کے ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے ____کہ گرائے جاتے
.ہم نے مانا کے ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے ____کہ گرائے جاتے
کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے
بے قدروں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں🩶
Asaalamu alaikum
Gus moarninh
udas hone se koi fark nai shayad
me.hi bura yahan baki sab ache log yahan .. be happy always ...
تصور میں چلے آوہ ذرا دیدار تو کر لیں۔ 🙂
تمنا تم سے ملنے کی تو پوری ہو نہیں سکتی۔
گھونگٹ کی آڑسے دلبر کا دیدار ادھورا رہتا ہے جب تک نہ پڑے عاشق کی نظر سنگھار ادھورا رہتا ہے ۔۔
گھونگٹ کی آڑسے دلبر کا دیدار ادھورا رہتا ہے
جب تک ملے نظروں سے نظر اقرار ادھورا رہتا ہے۔۔۔۔
😍🥰❤️❣️😍🥰❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain