کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا
میرے خیال میں آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بار بار آؤ.. ✨🥀✨
🤎☺️
زندگی نے بہت کچھ سکھایا،کتابوں نے بھی رہنمائی کی۔
لیکن انسانی رویّوں نے جو سبق دیا نہ وہ زندگی کے کسی ورق پر تھا نہ ہی کتاب کے کسی صفحہ پر تحریر تھا
||•🍂🥹•||
Gud morning ....
ہمارے پاس فقط ایک موقع تھا ایک ہونے کا ..
ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے ..😞
🩷🌹✨
ہر کسی سے بِچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہرِ ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر میرا خیال رکھے
misss u 😔😔😩😩
🌹تیرے اِرد گِرد خوشیوں کے حالے رکھوں 🤗☺️
تو جو مل جائے تجھے اپنے حوالے رکھوں❤️💫❤️
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں😫💔
اسی لیے ہم ان باکس میں کم ملتے ہیں 😎😁🔪
🤭🫂🙈🙊🙉🙊
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا ۔۔
حشر میں میرا حشر کیا ہوگا
تیری جانب اگر خدا ہو گا۔۔۔
there is no value for sincerety and respect and pray.... 🌟
acha sila mila mjhe izzat dene ka or duayen krna ka 💔😩🥲😭💔😭🥲💔😩 ...
Allah ap ko khosh rakhe ap k liye hmesha duayen mere dil.me.
.. ..
mere kanjooos suat folowers. sa kimpost nazat ati meri post kisi lo nazar mai.ati
sunday lag hi nai rha.. kia sab buay ho zalimo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain