Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

misss u 😩😩😔😔😔😩😩

shameer-noor
 

اتنا کبھی میں خود ، کو میسر نہیں رہا
جتنا میں رائگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے!
#

shameer-noor
 

شاعری سے زیادہ پیار مجھے کہیں نہیں ملا
یہ صرف وہی بولتی ہے، جو میرا دل کہتا ہے...!🥀🦋

ٹوٹا ہے آج پھر کوئی ماضی کا آئینہ
حدِ نگاہ تک کئی چہرے بکھر گئے
#⃣н
s  : ٹوٹا ہے آج پھر کوئی ماضی کا آئینہ حدِ نگاہ تک کئی چہرے بکھر گئے #⃣н - 
shameer-noor
 

🌚تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا 🤗
_________________________________________
مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گی مجھے آزمانے کے بعد 🙌🏻👻

shameer-noor
 

# لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا .. 🌹
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں <3

shameer-noor
 

اس نے کہا کہ شاید خدا کو یہ منظور تھا
اور
خدا نے کہا میں تو مان جاتا مگر اس نے تجھے مانگا ہی نہیں۔۔۔۔۔🔥
😭😔😞😔😭💔🙏😩😩😩😩😩🙏💔

shameer-noor
 

hum na baz ayange mohabbat se ..
jan jaygi or kia hoga ....

Sad moments  in life 😞😔😞😔
s  : Sad moments in life 😞😔😞😔 - 
shameer-noor
 

حالت بگاڑ، شور مچا، توڑ کوئی شے
جیسے بھی تجھ کو ٹھیک لگے، دکھ بیان کر

shameer-noor
 

ao zindagi talash krte hain .... kisi ki talash me zindagi ko yad krtw hian 😔😞

shameer-noor
 

gud morning

shameer-noor
 

koi nai sunta dil ki zaban..
😞😞😞😔😞

shameer-noor
 

kia horha he

shameer-noor
 

udas din udas shmain

shameer-noor
 

gud evening

shameer-noor
 

Asalaamu alaikum frrnd s

shameer-noor
 

حسن جاناں کہ قیامت ہے اٹھائے رکھے
شہر کے شہر کو _ دیوانہ بنائے رکھے
وہ جو اوجھل ہے نگاہوں سے مگر دل میں ہے
گر وہ چاہے تو مری _ بات بنائے رکھے
❤️😘😘

shameer-noor
 

😔😔"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️

shameer-noor
 

اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ
تم کتنی بار میرے خیال
میں آئے۔۔۔❤
تو میں کہوں گی فقط ایک بار
کیونکہ❤
تم آئے پھر کبھی گئے ہی نہیں ۔۔۔❤
❤️❤️❤️