Gud nOrning
مقّدس چیزوں پر بوسہ لازم ہوتا ہے
احتراماً! میں تیری گردن چوموں گا..
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں🍁
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا
swewt lovly morning .... 🥰💋❤️😘
عید" کے دن" گلے" لگا کر اُس نے" دھیرے" سے" یہ کہا"♡
یہ" دنیا" کی" رسم" ہے" ایسے" محبت" نہ سمجھ" لینا"♡
Jumma Mubarak
کیوں نہ دوں الزام اس دل ناداں کو 🔥😌❣️
ارادہ دوستی کا تھا اور محبت ہو گئ 🙈😍❤️
inteha hogaye intezar ki .... 🤪😂😂🤪😂😂🤪😂
chala.gya wo intezar kr k tmhara b.f ...
وہ میرا ہو نہ سکا تو میں برا کیوں مانوں
اس کو حق ہے وہ جسے چاہے اُسے پیار کرے
غم کے جس موڑ پہ لا کر وہ مجھے چھوڑ گیا
میں اسی موڑ کی دہلیز پہ سو جاؤں گا
کھول کر آنکھ نا دیکھوں گا کبھی اس کی طرف
حشر تک اس کے لیے اجنبی ہو جاؤں گا
ہر ستم شوق سے مجھ پر میرا دلدار کرے
اس کو حق ہے وہ جسے چاہے اُسے پیار کرے
عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج
آ گلے مل یا لباس عشق میں تصویر بھیج ,!🥀
@ 😇
مِل لیں گے اپنے ہی گلے ڈال کے باہیں
اے بچھڑے ہُوئے شخص تجھے عید مبارک
سُوکھی ہوئی جھیلوں پہ پرندے نہیں آتے
غربت میں کبھی عید وہ ملنے نہیں آتے
واپس کی یہ دلدار نے کہہ کر مری عیدی
اتنے میں تو کانوں کے دو جُھمکے نہیں آتے
🌺🌺

🌙✨ Happy Eid Mubarak 2024! 🌙✨
Wishing a joyous celebration to all those marking this special occasion . May your homes be filled with love, laughter and blessings as you gather with family and friends.
Eid Mubarak! 🕊️🕌

,کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"💔🥀
"کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"😞🥀______________💔
کوئی تو کرتا ہو گا ہم سے بھی خاموش محبت🍁
کسی کا______ہم بھی تو ادھورا عشق ہوں گے🍁
❤️🌸👑☺️
kisi ki yadoon me khoye howe khuwabon ko hum ne saja lia...
😪

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain