Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

jis ko eid mubarak kehna tha wo to agaya ...
رابط ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی
چند یادیں اور آ نسو ہیں وہ واپس لے لو
جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی🍂🥀
🏵️🍂🏵️

shameer-noor
 

afsooos eid mubarak kehna bhi gawara nai ... kher jis ko eid mubarka kehna wo abhi aya nai....

shameer-noor
 

Shawwala ka chand Sab ko Maubarak ...

shameer-noor
 

مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا....؟؟
کوئ تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں

shameer-noor
 

اسکو چھونے کی خواہش نہیں تھی میری
میرے لئے لزت کامل تھا دیکھنا اسکا 😍

shameer-noor
 

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔💔🥀

shameer-noor
 

darbar e mustafa me zar o qatar roya aoni jafayen soji me bar bar roya 😞🥲🥲😓😢
taiba me phir rha tha
mujrim bana hiwa tha ..
soche nabi k ahsan ..
me beshumar roya ....

shameer-noor
 

Alwida Alwida Mah e Ramazan ... 😪😢😓🥲😞

shameer-noor
 

تیری نظروں کا جو جام پی لے 😋☺️
عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے 🙈😍😋

shameer-noor
 

• رنگ اترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے ِبھی.!!
خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے -!🖤
❤️ض ❤️

shameer-noor
 

حـقیقـــی زنــدگـــی میــں رہنـــے کی عــادی ہـــوں
اداکـــاروں کـــے ســاتــھ اداکـــاری مجھـــے نہیـــں آتـــی✌💯

shameer-noor
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے🤗🤗🌟🥰
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہیں میرے پاس💫🌹🌻🌟
❤️ض ❤️

shameer-noor
 

تمہیں میں کیسے کہوں اپنا امانت ہو 🙊🔥❤️
چھپا لوں دل میں یہ تمنا اجازت ہو 🙈😋😍

shameer-noor
 

یہ مجھے پیار کیوں نہیں ہوتا....😕
کہیں میرا معدہ تو خراب نہیں •••😳

shameer-noor
 

تجھ پے الفاظ____نہیں واریں گے
اب تجھے خاموشی سے ماریں گے
#

shameer-noor
 

کیا" ایسا" نہیں" ہو" سکتا"♡................♡♡..........♡....
2" دن" تم" میرے" پاس" رہو"♡.............♡♡..........♡....
2" دن" میں" تمہارے" پاس" رہوں"♡.........♡♡........♡....
4" دن" کی" زندگی" ہے" نہ" تم" اداس" نہ" میں" اداس"♡..............♡♡.................♡♡..................♡....
#highlights ❤☺🥀👈

shameer-noor
 

💞پاس آؤ ایک___ التجا سن لو💞 💞پیار ہے تم سے __بے پناہ سن لو💞
💞اک تمہی کو خدا سے__ مانگا ہے💞
💞جب بھی مانگی__ کوئی دعا سن لو💞
💞ابتدا______عشق کی ہوئی تم سے💞
💞 تم ہو چاہت کی _____ انتہا سن لو💞
💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞
💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞
💞دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞
💞نہ رہو اور اب_____ جدا سن لو💞
💞تم صرف تم ہو___ زندگی میری💞
💞سچ ہے یہ______ با خدا سن لو💞

shameer-noor
 

دے، گیا مات ، مُحبت میں لگا کر ورنہ.....!
ہم نے اُس شخص سے تسخیر کہاں ہونا تھا

shameer-noor
 

اب یہ لازم تو نہیں___!!
حسن وفادار بھی ہوں____!!
🌸♥️
#

shameer-noor
 

محبت کےصحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے
وہاں پھر ہجر کی___ آیات کی تصنیف ہوتی ہے
محبت تو نہیں _____لیکن انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے