💕جب آپ کو کسی سے پیار ہوتا ہے 😊
💞تو وہ شخص عزیز ہوتا ہے🥰
🌺لیکن جب آپ کو کسی سے سچا پیار ہوتا ہے
💞❤️تو اپکو اس شخص سے زیادہ
اسکی خوشی عزیز ہوتی ہے💞❤
ہزاروں رنگ ہے مجھ میں ☺️😍❤️
اور میرے ہر رنگ کی الگ تاثیر ہے 😍😋❤️
💞 میں ھر درگاہ پہ جاؤنگا
ھو سندھ یا ھو لاھور سجن ❣
💞 کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن❣
💞 چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
۔ چل پھر سے ناتا جوڑ سجن❣
💞 چل نام نہ دے، اک شام ھی دے
مری بات پہ کر کچھ غور سجن❣
تم کو عزیز تھے اوروں سے واسطے
ہم نے بھی بات بڑھانے کی ضد نہ کی🖤
🖤🥀😔👀💯💔

نزولِ حُسن کی تابانی ۔۔۔کسے کہتے ہیں
نظر سے پوچھ کہ حیرانی کسے کہتے ہیں
میں اس لیے بھی سُناتا نہیں دُکھڑے تجھ کو
مجھے خبر ہے ۔۔۔۔۔ پریشانی کسے کہتے ہیں
یہ مشکلات ذرا سر سے گزر جانے دے
تجھے بتائیں گے ۔۔۔۔آسانی کسے کہتے ہیں
تجھ کو دیکھا تو سیر چشم ہوۓ,,,,،
تجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی .......
نہ جانے کون سی رنگ کی چوڑیاں پسند ہیں انکو..!!
یہی سوچ کر ہر رنگ کی چوڑیاں خرید کر دوں گا..!!
جس دن ہم مر گئے نا
با خدا تمہیں زندگی سے نفرت ہو جائے گی
🙂💔
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بن پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں
رگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید
دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا
غم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں
ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے
ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں
سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں 🥀😇
اک تمہارے لیے ، اک تمہارے سوا 🔥❤️
،،،تمہارا ساتھ ملا_______جب سے مجھے🌹
ناجانے کیوں خود__سے محبت ہونے لگی ہے🍀
.غربت نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست
جھک کر کسی امیر سے ملتی نہیں ہوں میں ❤️
مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کی بَندی نہیں ہوں میں ❤️
♥️کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے💞
♥️تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے💞
♥️تیرے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو💞
♥️تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے۔💞
اس کو کھو رہا ہوں روز تھوڑا تھوڑا کر کے۔۔۔
جسے ڈھونڈنے میں مجھے زمانہ لگا۔۔۔۔
😞😔😭😪
تُم سمجھتے ہو بچھڑنا آسان ہے ؟
نہیں ہرگز نہیں زِندگی بےرنگ ہو جاتی ہے اور
آنکھیں یعقوب ع جیسی🙂💔
جب لوگ روٹھ جاتے ہیں کتابوں میں پناہ لیتی ہوں
میں اچھی لڑکی ہوں خود کو سمجھا لیتی ہوں
دلنوازیاں سب سجھتی ہوں غیروں کی کچھ اپنوں کی
میں سیانی لڑکی ہوں درد مسکراہٹ میں چھپا لیتی ہوں
میں اسے یاد تو کرتی ہوں اجلے دنوں اور شاموں میں
لیکن کیا کروں اس انا کا دل اپنا خود ہی دکھا دیتی ہوں
زندگی ازل سے چلی آرہی ہے نہیں مرتا کوئی بنا پیام
یہی سوچ کہ صبح شام میں خود کو بہلا لیتی ہوں
دور رہنا فرقے والو میں پور پور محبت ہوں
پاس آئے جو بھی اسے محبت کہہ کہ لبھا لیتی ہوں
میں عشق کا ع ہوں، کبھی ش ہوں، ق ہونا مشکل نہیں
میرے لیے دعاِ شفاء کرو میں طبیب کو بھی بلا لیتی ہوں
تمیں رقص کرنا ہے گھنگرو چاہئیں، لو ناچو مست ہو کر
میں محو تماشا لوگوں کو سزا دیتی ہوں
شاعر ہوں درد میں شعر کہتی ہوں
جو واہ جناب تم کہہ دو میں غزل بنا لیتی ہوں
میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کر سکتی
میں ان کے لیے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں 🔥❣️
وہ میری راہ میں آنکھیں بِچھائے بیٹھی ہو__!!
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے__!!🌸♥️
وہ شکل سے شہزادی ہے
مگر
گھر والوں نے برتن دلوا دلوا کے اس شہزادی کی مت مار دی.🥹
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain