Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

قیامت خیز ہے سرخی یہ پانوں کی لب تر میں
خدا جانے یہ دونوں لال ہیں کس کے مقدر میں🙄

shameer-noor
 

:رو کـــر مانگـــ لــیـــا کــرو اپنـــے ربـــ ســـے
وہ کسی کـــے رونـــے پر ہنستــا نہیــں ہـــے❤
🥰

shameer-noor
 

دیکھی ہے دنیا میں نے ۔۔۔
نہیں ہے تیرے جیسا کوئی اور

shameer-noor
 

وہ عشاء کے بعد انتظار کرتا تھا ...!!!!
میں نماز پڑھ کے بات کیا کرتی تھی...!!!!❤️
ناراضگی کے بعد بھی وہ مجھ سے...!!!!
باتوں باتوں میں میرا پوچھ لیا کرتاتھا...!!!!
آج فلاں وظیفہ کیا تھا ہمارے لیئے...!!!!
وہ مجھے کچھ یوں تسلی دیا کرتا تھا...!!!!❤️
کچھ پل مجھے خاموش ہونے کا کہہ کر...!!!!
آیت الکرسی پھونک دیا کرتا تھا...!!!!
بچھڑنے سے کسی کے کوئی مر نہیں جاتا...!!!!
وہ یہ نصیحت بھی کیا کرتا تھا....!!!❤️

اس نے پاٶں میں جب پہنی ھو گی 
دل پازیب کا بھی دھڑکا ھو گا
s  : اس نے پاٶں میں جب پہنی ھو گی دل پازیب کا بھی دھڑکا ھو گا - 
V sad na
s  : V sad na - 
Yes its true
s  : Yes its true - 
shameer-noor
 

ہم تیرے عشق میں اس مقام پہ آ چکے ہیں
جہاں تیرے علاوہ کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ ہے

shameer-noor
 

حسین زلفیں،گلاب آنکھیں، ماصوم سا چہرا تھا،
اس کا
ایک وفا کی کمی تھی ، باقی یار تو کمال کا تھا ۔

Islamic Quotes image
s  : Ramdam Kareem - 
Jumma mubarak
s  : Jumma Mubarak - 
shameer-noor
 

💞نظر کرم سے نظر صنم نے نظر ملاتے نظر کو دیکھا
نظر پڑی جب پہلی نظر پہ نظر نے نیچی نظر سے دیکھا
نظر میں آ کے نظر میں رہ کے نظر نے لوٹا نظر ملا کے
نظر کے دل کو نظر لگی جب نظر سے گزرا نظر چرا کے 💞❤️🔥

shameer-noor
 

💞 گل جاناں ❤
🍂 میں جب تم سے ملوں گا تو تمہیں بتاؤں گا
میں نے تمہارا انتظار کیا ہے
🍂 جیسے قیدی رہائی کا انتظار کرتا ہے
🍂 میں تمہیں ایسے دیکھوں گا
🍂 جیسے صحراؤں کے پلے بچے پہلی بار سمندر کو دیکھتے ہیں
🍂 میں تمہاری آواز سن کر ایسے مسکراؤں گا
🍂 جیسے پہلی بار بچے کے رونے پر اس کی ماں مسکراتی ہے
🍂 تمہیں بتاؤں گا کہ کتنی محبت ہے تم سے
دیکھ لینا تم خود پر رشک کرو گے
🍂 اور خود سے کہو گی مسکراؤ اے حسین لڑکیتم پر محبت مہربان ہے 💞ن 🕊️

shameer-noor
 

تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ، حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاوں گا ایسے جاتے ہیں
A

shameer-noor
 

انائیں جھلکتی ہے ہم دونوں کی عادتوں سے 😘❤️
بہت سے لوگوں کا سر درد ہیں ہم دونوں 🔥❤️ 🔥

shameer-noor
 

ہنستے ہیں تو آنکھ سے نکل پڑتے ہیں آنسو
یہ اک شخص کو بہت چاہنے کی سزا ہے💔
😊

shameer-noor
 

شام ہوتے ہی لب رکھ دیے اس نے لبوں پر..!!
روزہ عشق کا تھا افطاری غضب کی ہوئی..😍

shameer-noor
 

*میرے ہاتھ میں پھول ھے کوہی اسلحہ تو نہیں 🤝*
*آپکو پرپوز کر لوں کوہی مسئلہ تو نہیں🤫🤣😂🫶
#😆

shameer-noor
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو ، وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ھے؟مجھے
تمہارے نام کے انساں بھی پیارے لگتے ہیں.
💞

shameer-noor
 

لوگ قریب سے انسان بھی نہیں لگتے
صاحب
وہ جو دور سے فرشتے لگتے تھے 🔥