چلتا ہوں،،،رکتا ہوں،،بیٹھ جاتا ہوں،،، ہائے،،دور جانے میں کتنے مرحلے آ تے ہیں وہ بلائے،،روکے گا،،تھام لے گا ہاتھ،، پل پل،،دل کو آ تے ہیں ایسے ہی خیال🙈🥰💐
اسے کہنا ...! تمہاری کچھ باتیں دل پر گراں گزرتی ہیں مقام آہ میں ہم اف بھی نہیں کہتے ..... اسے کہنا ...ا یہ بات ہے محبت کی جو تم نہیں سمجھتے کہ لفظ تیر چلاتے ہیں ہم پھر بھی مسکراتے ہیں.... اسے کہنا ..! تمہاری کچھ باتیں دل پر گراں گزرتی ہیں #لاحاصل
ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے🥰✨ میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نہ جائے🌟 🥰✨ تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا🥰✨ میں اس کے سب سے قریب تر ہوں🥰✨ وہ میرے بارے میں سوچتا ہے🌟 میں اس کی آنکھوں کا نور ہوں اب🥰✨ وہ دن میں ہے مجھ سے بات کرتا🌟 وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے 🙃⭐ میں سب سے زیادہ قریب ہوں اس کے🥰✨ میں اس کو اندر سے جانتی ہوں✨ وہ جب یہ کہہ دے کہ میں تمہارا🌟 میں آنکھ بند کر کے مانتی ہوں🥰✨$ ✨🩵🤍📿✨ 👨❤️👨🌟👩❤️👩📿✨
مجھے نفرت اور محبت دونوں بہت پسند ہیں ۔۔ 🔥 اگر کوئی ہم سے ۔۔ ۔محبت کرتا ہے تو ہم اسکے دل میں ۔۔💖 اور اگر کوئی نفرت کرتا ہے تو ہم اسکے دماغ میں رہتے ہیں ۔۔☺️🤗 #..🔥
ہم تِری رہگزر میں رہتے ہیں دونوں عَالم نظر میں رہتے ہیں تیرے در کا طواف کر کے بھی فکرِ شام و سحر میں رہتے ہیں کتنے شعلے سکونِ جاں بن کر نرگسِ بے خبَر میں رہتے ہیں ڈھونڈنے پر کہَاں ملیں گے ہم راہرو ہیں سفَر میں رہتے ہیں لاکھ ہم خانماں خراب سہی حادثوں کی نظرَ میں رہتے ہیں ایک دن پوچھتی پھرے گی حَیات اہلِ دل کِس نگر میں رہتے ہیں! منزلِ زیست کی کشش مت پوچھ راستے بھی سفر میں رہتے ہیں صاحبِ درد ہو کے ہم قابلؔ کوچہء چارہ گر میں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔