Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

♥️ہر دعا میں تیری خوشی مانگی ھے ۔♥️
♥️تیرے لیے ستاروں سے روشنی مانگی ھے ۔♥️
♥️نہ ہو جس میں کوئی بھی غم ۔♥️
♥️خدا سے تیرے لیے وہ زندگی مانگی ھے ۔♥️
🥀

shameer-noor
 

تھام لو میرا ہاتھ اور لے چلو مجھے وہاں😎🙈
جہاں بریانی فری ملتی ہو😁😂😂🙈🙊🙊
#🙊🙊

shameer-noor
 

" جو مُخلص ہیں وہ یہاں بیوقوف تصور کِیے جاتے ہیں ،
یہاں مطلب پرست لوگ ہی عقلمند کہلاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

shameer-noor
 

ترک تعلقات کے سو عذر ہیں مگر
اتنا تو مت گرا کہ میں خود کو برا لگوں __!!
🙂🖤🥀👈

shameer-noor
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ھم عجلت میں گنواۓ ھوۓ لوگ
#ش_ا_ع_ر

shameer-noor
 

تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!!
تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی

shameer-noor
 

اچھا مجھے ایک بات بتاؤ
کیا تم سُن پاتی ہو
وہ سب باتیں
جو میں تمہیں
اپنے خیالوں میں لا کر
تم سے کیا کرتا ہوں
کیا تمہیں محسوس ہوتا ہے؟
جب تم سے کوسوں دُور
میں تمہیں اپنے تخیل میں چُھوتا ہوں
کیا میرا لمس
تمہیں تمہاری روح پر محسوس ہوتا ہے؟❤

shameer-noor
 

رات بیٹھا تھا مرے پاس خیالوں میں کوئی
انگلیاں پھیر رہا تھا مرے بالوں میں کوئی
دیدۂِ تر نے بڑی دیر میں پہچانا اُسے
روپ کھو بیٹھا ہے دو چار ہی سالوں میںکوئی
غمزدہ شب کی گلو گیر ہوا کہتی ہے
یاد کرتا ہے مجھے جاگنے والوں میںکوئی🖤
🤕

shameer-noor
 

پیار اک شخص کے اقرار سے مشروط نا کر✨
شرط اقرار پہ انکار بھی ہو سکتا ہے✨
مجھ سے دامن نا چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے✨
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے

shameer-noor
 

مجھے واپس کرکے دیکھ ،میری ساری وفائیں
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے

shameer-noor
 

نہ جانے منتظر کس کی ہے اک نادان سی لڑکی
کوئی آہٹ جو سنتی ہے دریچہ کھول دیتی ہے۔۔

shameer-noor
 

بس تم پر ہی آ کر رک جاتی ہے آنکھیں میری
میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بسارت سمجھا ہے
😍😇

shameer-noor
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد🌹
جس کے کردار کی خوشبوں پاکر 😍
عورت خود اظہارے محبت کرتی ہے

shameer-noor
 

زندگی جی اٹھوں ۔۔💓
💓اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے تیرے ہاتھ کو .💓
💓اس طرح تھام لوں کہ ہم کبھی جدا نہ ہوسکے۔

shameer-noor
 

میں جو کبھی بے تکا بولتی تھی
اب بولے بغیر بھی سارا دن گزار لیتی ہوں🦋🙂

shameer-noor
 

دل میں رہنے والے جب دل
سے آ لگتے ہیں 🥰
تو سکون روح میں اترتا ہے
یہی وجہ ہے کہ من چاہے
شخص کا گلے لگنا
سکون دیتا ہے...🌸🤍
🌹🌹

shameer-noor
 

haye zalima ...
CoCa CoLa pilade......😍🥰

shameer-noor
 

یہ سب سہارے اپنی جگہ مگر
تِری کمی دل کھا گئی میرا 🖤
🍁🖤🍂

shameer-noor
 

رابطے بھی رکھتی ہوں
راستے بھی رکھتی ہوں
لوگوں سے بھی ملتی ہوں
فاصلے بھی رکھتی ہوں
غم نہیں کرتی ہوں اب،
چھوڑ جانے والوں کا__
توڑ کر تعلق میں،
در کھلے بھی رکھتی ہوں
خود کو ہے اگر بدلا
وقت کے مطابق تو
وقت کو بدلنے کے
حوصلے بھی رکھتی ہوں❤️
# for u ..... 🤗-🦋

shameer-noor
 

" تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ھوئے ہیں ہم.!!
_ اتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں-!🙂🖤