آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں
کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں
کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
یہ لو دس روپے 💵
اور مجھے کیوٹ بولو😋🙈..🤣🤣
.شاعری سے عشق ہے تو اظہار کیجیئے۔۔۔؟
آج اپنا پسندیدہ شعر ہمارے نام کیجیئے۔۔💗
#
❤*ہم نے ایک عمر گزار دی تری چاہت میں *❤
❤کتنا خوش ہوں گے تجھے مفت میں پانے والے❤
من یارم____❤️
محبت کی ضد کبھی بھی
نفرت نہیں ہوا کرتی__
محبت میں جب اذیت ملے
تکلیف اپنی پڑ جائے__
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے
لا تعلقہ ہو جاتی ہے__
پر جس سے محبت ہو__
اس سے کبھی نفرت نہی ہو سکتی
تم ہاتھ تھام لو تو
تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں
خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں
تم ہاتھ تھام لو تو
عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی
ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے!!❤️
❤️
ضد پہ آؤں تو سانسیں بھی ٹھکرا دوں
تو میری جان....!! کس گمان میں ہے😏
ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ
ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ... ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﮨﯿﮟ
شہرِ بےرنگ میں کب تُجھ سا نرالا کوئی ھے
تجھ کو دیکھوں تو لگے عالمِ بالا کوئی ھے
ھاتھ رکھ دل پہ مِرے اور قسم کھا کے بتا
کیا مِری طرح تُجھے چاھنے والا کوئی ھے؟.
تم پکارو تو بھلا‘ پاؤں کہاں رکتے ہیں
منزلِ عشق سے میں لاکھ گریزاں ہی سہی_!!
ایسے پھونک مجھ پہ محبت میری جاں
جیسے تجھ میں ۔۔ روح پھونکی گئی ہے
❤
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہی۔۔!!!
بس تجھے دیکھ کے لگتاہےکہ سب اچھا ہے۔۔!!!
اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں کن حسرتوں سے ہم
تھوڑئ سی جس میں اس کی شباہت ہی کیوں نہ ہو
#
پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں ، دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ، ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا
تمہارا شہر تو بلکل ، نئے انداز والا ہے
ہمارے شہر میں بھی اب ، کوئی ہم سا نہیں رہتا
محبت میں تو خوشبو ہے ، ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی ، تنہا نہیں رہتا
A
سنا ہے آپ مجھ پر مرتے ہیں👀😌
چلیں پھر آئیے مر کر دکھائیے🔪🌚
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا ۔۔۔
یاد کرتے تھے تم کو کبھی ہر کام چھوڑ کر
یاد آتے ہو اب تو کسی کام میں لگ جاتے ہے
V CooL🥶 Gud Morning 🌨️🌦️
پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے..!!
تجھ پہ کچھ اعتبار ابھی باقی ہے..!! 🙂🖤
🥀
ہر ایسے ویسے کو میسر ہو نہیں سکتی
میں منزل عشق ہوں سفر ہو نہیں سکتی
میرے در پر روز کئی محبتیں سر پٹخا کرتی ہیں
وحدانیت پر یقین ہے میرا خود کو کھو نہیں سکتی♥️
♥️🌸♥️ ♥️🌸♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain