مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے✨🥀
وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا..!🔥❤️
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہی۔۔!!!
بس تجھے دیکھ کے لگتاہےکہ سب اچھا ہے۔۔!!!
🖤🖤
💫✨✨
تمہارے ہو گئے ہے ہم ، تمہارے ہی رہے گے ہم 🙊😍🤗
سونیاں ساجناں تینوں ہور کی کواں 🙈😋❤️
*تنہائی وہی لوگ پسند کرتے ہیں*
*جنہوں نے رونقوں سے چوٹیں کھائی ہوں 💔💔*
چاۓ کے جیسا عشق کیا ہے تم سے 🥰❤
صبح شام نہ ملو تو سر میں درد رہتا ہے.😒
اکثر لوگ ان سے خفا رہتے ہیں
زمانے میں جو باحیا رہتے ہیں
میرا شمار ان لوگوں میں ہرگز نہ کرنا
کسی کی زندگی میں جو بے وجہ رہتے ہیں
تجھ کو تیری بےتنائیاں مبارک
یہاں کئی اور شخص مہرباں رہتے ہیں
میرا تعلق اس بستی سے ہے جس میں
حیوان اکثر پاسباں رہتے ہیں
یہ قوم اخر کس روش پر چل پڑی ہے
کہ ہر قبیلے میں اج گمراہ رہتے ہیں
بند کر دو تماشے استانوں پر
نا اہل و وہاں پر اولیاء رہتے ہیں
کیسے اس چمن کو تلاش کروں میں عرشیہ
جس کے باغبان با وفا رہتے ہیں
ضد پے آجاؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ہی نہیں ہے میرا پتھر ہونا
#❤🌷#
آپ کو”اپنی_____روح میں أتار لوں
خود کو”آپ کی_____چاہت میں سنوار لوں
نہیں” چاہیے ”اس_____دنیا میں اور کچھ
بس آپ مل”جائیں_____تو اپنی زندگی گزار لوں ..
عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا..!!!!
ساتھ رہ کر بھی وہ اختلاف رکھتا تھا.....!!!🔥
میں کیوں نہ داد دوں اس کے فن کی..........!!!!!!!🌺
میرے ہر سوال کا پہلے ہی جواب رکھتا تھا.....!!!!
وہ تو روشنیوں کا....!!!!! باسی تھا مگر..........!!!!!🌹
میری اندھیر نگری کا بڑا ھی خیال رکھتا تھا..!!🖤
محبت........!!!!! تو تھی اسے کسی اور شاید...........!!!!🖤
ھم سے تو یوں ھی ھنسی مزاق رکھتا تھا..........!!!!🔥
یہ سرد شامیں بھی کس قدر ظالم ہیں
بظاہر سرد ہوتی ہیں مگر ان میں دل سلگتاہے۔
وہ بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتا تھا🥀💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتا تھا🙂
ہم نہ کہتے تهے وقت ظالم ہے....!!🙃
دیکھ لو خواب ہوگئے تم بهی...!!!!🖤
bewafa LoG.......
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق,
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے ۔ 💗
کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا..❤️
کمبخت کچھ ہم پہ جچتا بھی بہت ہے🖤
koi😂😂😂 single larki he ya sab boyfriend wali larkian hain yahan 😂😂
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
میرے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
💞💞 کاش محبت میں بھی انتخابات ہوتے ....❤️
💞💞 غضب کی دھاندلی کرتے تم کو پانے کے لیے....❤️
Gud Morning
تمہیں موسم بلاتے ہیں
مرے اندربہت دن سے
کہ جیسے جنگ جاری ہے
عجب بے اختیاری ہے
میں نہ چاہوں مگر پھر بھی تمہاری سوچ رہتی ہے
ہر اک موسم کی دستک سے تمہارا عکس بنتا ہے
کبھی بارش تمہارے شبنمی لہجے میں ڈھلتی ہے
کبھی سرما کی یہ راتیں!
تمہارے سرد ہاتھوں کا دہکتا لمس لگتی ہیں
کبھی پت جھڑ!
تمہارے پاؤں سے روندے ہوئے پتوں کی آوازیں سناتا ہے
مجھے بے حد ستاتا ہے
کبھی موسم گلابوں کا!
تمہاری مسکراہٹ کے سبھی منظر جگاتا ہے
مجھے بے حد ستاتا ہے
کبھی پلکیں تمہاری، دھوپ اوڑھے جسم و جاں پر شام کرتی ہیں
کبھی آنکھیں، مرے لکھے ہوئے مصرعوں کو اپنے نام کرتی ہیں
میں خوش ہوں یا اُداسی کے کسی موسم سے لپٹا ہوں
کوئی محفل ہو تنہائی میں یا محفل میں تنہا ہوں
یا پھر اپنی لگائی آگ میں بجھ بجھ کے جلتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain