Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

ہم سے بچھڑ کر تُم کو جو ملا صنم
اُن سب میرے رقیبوں کی خیر ہو
تُم کو جہانِ خدا میں خوف خدا نہیں
تمہارے عشق میں مبتلاہوں کی خیر ہو
یوں ہاتھ میرا چھوڑ کر تُم جا تو رہے ہو
تُم جس کو میسر ہو اس نادان کی خیر ہو
تُم کو جہانِ خدا میں میں بد دعا نا دوں
حشر کے حساب میں تمہاری بھی خیر ہو

shameer-noor
 

i m so tired today ...🥵😳😓

shameer-noor
 

اس کی ہر بات سر آنکھوں پہ لیکن
ہائے مگر وہ اس کا "آپ" کہنا !!!❤🔥

shameer-noor
 

آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے.
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع.

shameer-noor
 

❤️وہ کبھی سمجھی ہی نہیں میرے لفظوں کی❤️
❤️گہرائی کو۔❤️
❤️میں نے ہر وہ لفاظ کہہ کہ دیکھ لیا جس کا مطلب ❤️
❤️محبت تھا۔ ❤️

shameer-noor
 

نکل نہ آئے کہیں میری آنکھوں سے زم زم
میرے کچھ خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ھیں

shameer-noor
 

ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے
ہوش کی یہ انتہا ہے یا ____ بہت نشے میں ہوں........
❣️❣️

shameer-noor
 

gud norning

shameer-noor
 

ضروری نہیں کہ عشق میں بانہوں کا سہارا ملے 🌹🔥
کسی کو جی بھر کر محسوس کرنا بھی عشق ہے 🫂😍

shameer-noor
 

جانے اس دل کا حال کیا ہوگا ۔۔
تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا۔۔۔۔
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ۔۔
جان جائے گی اور کیا ہوگا۔۔۔
حشر میں میرا حشر کیا ہوگا ۔۔۔
تیری جانب اگر خدا ہوگا ۔۔۔
Ad........

shameer-noor
 

کوئی لیتا ہے اِدھر نام ترے آنے کا
ہم تخیل میں کئی بار سنور جاتے ہیں🖤
#

shameer-noor
 

کہ راہ دیکھیں گے تیری ، چاہے زمانے لگ جائیں !!!
یا توں آجائے تو ، یا ہم ٹھکانے لگ جائیں ... 🖤🥀
#

shameer-noor
 

محبت دَرد کا صحرا
محبت رُوگ ھے گَہرا
محبت ھِجر کی طَالِب
محبت رُوح پَر غَالِب
محبت زِندگی ھے
یِہ وَجہء بَندگِی ھے
محبت اِستَعَارہ
محبت صُبح کا تَارَِہ
محبت دِلکَشِی ھے
محبت بے بَسِی ھے
محبت تَپتِی دھُوپ
اِس کے کَئی ھیں رُوپ
محبت جُستُجُو ھے
محبت آرزُو ھے
محبت دِیدَہءِ بِینَا
بِن اِس کے نَہ ھُو جِینا
محبت رقصِ بِسمِل
تَڑَپ ھے اِس کا حَاصِل
چَلُو اِک بار ھَم بھِی محبت کر کے دیکھِیں
کِسِی کی آرزُو ھَم بھِی کر کے دیکھیں

shameer-noor
 

ہماری روح میں اتری ہے اب وہ بیزاری 🍂🍂
کہ عنقریب محبت بھی چھوڑ دیں گے ہم 🍂🍂

shameer-noor
 

رانی وہ نہیں جس کے سر پر۔ تاج ہو❤️
رانی تو وہ ہے جس کے دلوں پر راج ہو🙈

shameer-noor
 

ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال
ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں
د

shameer-noor
 

asalamua alikum Gud morning

shameer-noor
 

کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا
دور ہونے پر بھی اعتبار تھا تیرا
نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ہم سے
کیا کوئی ہم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا
Sad mood 🤐

shameer-noor
 

حسرتیں مچل گئی جب تمہیں سوچا ایک پل کے لیے☺️😋
وہ دیوانگی کیا ہو گی جب تم ملو گے عمر بھر کے لیے 🙈❤️

shameer-noor
 

💞 یہ تو کہئے اس خطا کی کیا ہے، سزا 💞
💞 میں جو کہہ دوں آپ پر مرتا ہوں میں 💞