Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

ہم ایک دوسرے سے باہم جڑے ہوئے ہیں ❤🔥
میں زمین ہوں اور تم اس پر رکھا ہوا قدم کوئی ❤️🩹
#♥️AAD

shameer-noor
 

وہ چشمِ مست کہاں گُم ھے جِس کا سُنتے تھے
کہ جِس مریض کو دیکھے' اُسے شِفا ہو جائے۔

shameer-noor
 

ادا ہے، خـــواب ہے، تسکیـــن ہے، تمــــاشہ ہے__🖤
ہماری آنکھـــوں میـــں اِک شخص بےتحـــاشہ ہے🔥
#AAD

shameer-noor
 

کچھ یوں کہا آبرو نے میرا ہاتھ پکڑ کر۔۔۔
تیری محبت میں بس یہ مقام چاہیے۔۔
تیرے نام کے ساتھ اپنا نام چاہیے۔۔۔

shameer-noor
 

تیری نگاہِ ناز میں ۔۔۔ میرا وجود بے وجود ۔۔۔🔥🌹
میری نگاہ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں 🥀💯

shameer-noor
 

💞ہم آنکھوں میں نہیں دلوں میں
رہتے ہیں
💞ہم سے ملنے کو لوگ اپنا نصیب
کہتے ہیں
💞ہر کسی سے نہیں کرتے پیار ہم
مگر
💞جس سے کرتے ہیں لوگ اسے
خوش نصیب کہتے ہیں🙈

shameer-noor
 

ایک پرواہ ہی بتاتی ہے خیال کتنا ہے۔۔🤗
ورنہ ترازو نہیں ہوتا کوئی رشتوں میں۔۔۔❤

shameer-noor
 

مقام محبت کا تو نے سمجھا ہی نہیں 💞🥀
جہاں تک تیرا ساتھ وہی تک میری زندگی 💞🥀

shameer-noor
 

ہم اگر تیرے خدو خال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں
تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے انکو
سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں

shameer-noor
 

🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه💐
🌻صَبَّاحُ الْخَیْر💕 صبح بخیر زندگی 💕 🏞️
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔
اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا، ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا۔ اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔"رب ذوالجلال" ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے . کشاده رزق دے اور ذہنی وقلبی سکون عطا فرماۓ-
اللہ کریم ہم سب کی مشکلات ، پریشانیاں ، بیماریاں دور فرمائے۔ 💕
💕 آمین ثم آمین یارب العالمیـن💕
💖💖لَـــبَیڪ لَــــبَیڪ لَــــبَیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ💖💖
💖💖 تــاجــدارِ خـــــتمِ نــــــبوّت ﷺزنــدہ آباد💖💖
✓♥️✿

Memes & Satire image
s  : Nikkay sapne billo Rani k - 
shameer-noor
 

*#چاۓ☕ هو #یا میری #باتیں 😌😘😍*
*مٹھاس دونوں میں ایک جیسی هے 😍😍*
*آۓ ہاۓ😂😂🙈*
*#Good Morning 😋🥰*

shameer-noor
 

اس کو شعراء سے محبت تھی سو اس کی خاطر
میں نے پھر شعر کہے ، شعر بھی اعلیٰ اعلیٰ 🍂🥀
🏵️🍂🏵️

shameer-noor
 

ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو
ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں
تم خوش ہو، کیا ہوا جو ہمارے بغیر ہو
اک حادثہ ہو اور اچانک اٹھائے جائیں
جب بھی ہو اختتام ہمارا، بخیر ہو
کچھ تو ہو درمیان، بچھڑنے کے بعد بھی
کچھ بھی، بھلے قلق ہو، شکایت ہو، بیر ہو❤
A

shameer-noor
 

نہ دل کے درد نہ زخمِ جگر سے خوف آئے
یہ کیفیت ہے کہ اب چارہ گر سے خوف آئے
گھٹا اُٹھے تو مجھے ڈر ہو چار تِنکوں کا
ہٙوا چلے تو مجھے بال و پر سے خوف آئے
سُنا ہے میں نے کہ ڈائن کا اُس پہ ڈیرہ ہے
پڑے جو شام تو بُوڑھے شجر سے خوف آئے
تم اُس غریب مسافر کا حال کیا جانو
جسے سفر میں رفیقِ سفر سے خوف آئے
A

shameer-noor
 

درد رنج و آزار کچھ بھی نہیں
آپ ھیں تو! سرکار کچھ بھی نہیں
میں ہوں سخت دشمنوں کا دشمن
بن تیرے میرے یار کچھ بھی نہیں
یوں تو سب کچھ ھے دیا رب کا!!!
بن تیرے راحت قرار کچھ بھی نہیں
حسین ہو مگر وفا دار نہ ہو تو !!!
عشق محبت یہ پیار کچھ بھی نہیں
تو اگر بڑھ کے تھام لے ہاتھ سلیم
سامنے میرے پھر سنسار کچھ بھی نہیں.

shameer-noor
 

اپنا معیار۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو💜

shameer-noor
 

کل رات اڑرہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ ✨
اور میں اداس بیٹھا تھا اپنے خدا کے ساتھ💔😔
یا تو قبولیت کے طریقے سیکھا مجھے🤲
یا میرے دل کو باندھ اپنی رضا کے ساتھ 💫❤️🥀

shameer-noor
 

کوئی گلہ نہیں مجھے تمہارے نہ یاد کرنے کا __________اجڑے ہوئے باغوں کو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں 💔

shameer-noor
 

خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو