Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں!
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں!
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!
میں تھک گئی ہوں، جھوٹ سے!
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں!
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں۔۔۔۔۔۔۔!! 🙂
A

shameer-noor
 

پوچھیں گے اب عزیز ، تری خیریت تو پھر
کس منہ سے ہم کہیں گے " کوئی رابطہ نہیں"

shameer-noor
 

خدایا رحم کر ہم پر، کہ ہم ناچار پھرتے ہیں
اُٹھائے بوجھ ظلمت کا، پریشاں وار پھرتے ہیں
طبیبا! اِک نظر اِن پر، کرم تیرا، کرم تیرا
تِرے بندے، تِرے عاشق، تِرے بیمار پھرتے ہیں
.
.#السلام.#علیکم
#صبح__بخیر.#پیارے.#لوگو
.

shameer-noor
 

آ "کہ" گُزار لیں سایہء شجرِ مُحبت تَلے
قِصّہ ہے دو گھڑی پھر تُم کہاں ہَم کہاں
👌

shameer-noor
 

میرے پاس ہو تم😍،میرے ساتھ ہو تم______❤🔐
یہ دوریاں تو بس نام کی ہیں,میرے دل میں آباد ہو تم😘🥰🌹

shameer-noor
 

وہ گل بدن ہے سراپا گلاب جیسا ہے
جہان حسن میں وہ آفتاب جیسا ہے
ہزاروں رنگ سمیٹے ہوئے ہے آنکھوں میں
وہ شاعری کی مکمل کتاب جیسا ہے

shameer-noor
 

_ابھی تم ہو کبھی ہم تھے، یہی دستورِ دنیا ہے " کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے۔❤🩹🙂

shameer-noor
 

رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی
اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا
دِل یہ کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں
یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا🦋
🏵️🍂🏵️

shameer-noor
 

خاک ہوتی ہے فقط خاک میں ملنے کے لیے
ہم ہیں اس واسطے مٹی سے بنائے ہوئے لوگ🥀
ضبط کی حد بھی یہاں ٹوٹ کے بکھری ہے ابھی
میری آنکھوں سے نکل آئے چھپائے ہوئے لوگ
اور ہنس ہنس کے اسی بات پہ روؤں میں کبھی
مجھ سے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ🍁

shameer-noor
 

میں لڑکیوں سے اس لئے پنگا نہیں لیتا 🫣
جو برتن دھو سکتی ہے 🍽️
وہ کسی کو بھی دھو سکتی ہے 😬😂

shameer-noor
 

وصل اتنا ہے کہ ہر جا ھے مُیسّر مُجھکو
ہجر ایسا ھے کہ وہ بات تلک کرتا نہیں

shameer-noor
 

مُحبّت تَرک کی میں نے، گریباں سی لیا میں نے
زمانے اَب تو خُوش ھو جا، زھر یہ پی لیا میں نے
اَبھی زِندہ ھُوں، لیکن سوچتا رھتا ھُوں خَلوت میں
کہ اب تک کِس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے
انہیں اپنا نہیں سکتا، مگر اتنا بھی کیا کم ھے
کہ کُچھ مُدّت حسیں خوابوں میں کھو کر جی لیا میں نے
بَس اَب تو دامنِ دِل چھوڑ دو بیکار اُمّیدو
بہت دکھ سہہ لیئے میں نے، بہت دِن جی لیا میں نے

shameer-noor
 

زندہ رہنے کی تمنا ہو تو، ہو جاتے ہیں۔۔
فاختاؤں کے بھی کردار ،عقابوں والے۔۔

shameer-noor
 

انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں
نفرتیں تو جینا سیکھاتی ہیں 💔🥀

shameer-noor
 

کہاں گئے وہ سُخن ور جو میرِ محفِل تھے
ہمارا کیا ہے ، بھلا ہم کہاں کے کامِل تھے.....!!🍂
اب اُن سے دُور کا بھی واسطہ نہیں
وہ ہمنوا جو میرے رتجگوں میں شامل تھے۔۔۔۔۔!!🍂
#

shameer-noor
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا۔ ☹️
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے۔ 🥵
هائے۔ 🙄😷o
میرے نکے نکے سپنے۔

shameer-noor
 

" اور پھر زِندگی کی حقیقتیں....... ناولوں میں لِکھی ہُوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں! ۔ " 💔🙂

shameer-noor
 

تو ساتھ ہو تو ان لمبی سرد راتوں میں ،
ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر.

shameer-noor
 

تم اب اعتبار کی باتیں کرنے لگے ہو
میں اب تالا لگا کر تین بار کھینچتا ہوں ____

shameer-noor
 

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞۔