Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والو 🥀
کوئی کم بخت،ناواقف اگر دیوانہ ہو جاۓ؟

shameer-noor
 

جس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے........
❣️❣️

shameer-noor
 

دل" کرتا" ہے" لپٹ" جاؤں" تجھ" سے" روح" بن" کر" کہ💕💕🥀
میری جان💕💕🥀
جب" تجھ" سے" جدا"" ہوں" تو" میری" جان: نکل" جائے💕💕🥀

shameer-noor
 

اب حقیقت میں ضرورت ہے تری بانہوں کی
خواب میں آ کے سہارا مجھے دینے والے..❤

shameer-noor
 

وہ آشنا سا چہرہ۔۔۔۔۔ کیوں ہو گیا دھواں سا 🍁
فرصت ملے تو آنا۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کام ہے ذرا سا
تم آسماں سے لوٹو۔۔۔۔۔۔۔ تو اک بات پوچھنی ہے
میرے درد کی داستاں میں۔۔۔ تیرا نام ہے ذرا سا
آج ہو رہے ہو تم بھی۔۔۔ اور میں بھی اجنبی سے
از خود کیا تھا تم نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ ذرا سا
یہ دھڑکنیں تو جانم ۔۔۔۔۔منسوب ہیں تمہیں سے
جو لوٹنا تم چاہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ہے فاصلہ ذرا سا
یہ سُونی سونی نظمیں۔۔۔۔۔۔ یہ درد بھری غزلیں
دیتی ہیں پل بھر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آسرا ذرا سا ۔
💕

shameer-noor
 

نہ ہم سخن نہ کوئی ہم گماں کدھر جائیں.!!
بہت اداس ہیں جان جہاں کدھر جائیں.!!
ترے سوا تو کوئی رہنما نہیں اپنا.!!
تو ہی بتا اے غم جاوداں کدھر جائیں!!
تمہارے نقش سے ملتے ہیں راستے سارے!!
مٹا کے دل سے تمہارے نشاں کدھر جائیں!!
یہ تیرا در تو ہمیں آخری ٹھکانہ تھا!!
یہاں سے اٹھ کے ترے بے مکاں کدھر جائیں!!
زمانہ سارا خریدار حسن ہے عباسؔ!!
ہم اپنا لے کے دل رائیگاں کدھر جائیں!!

shameer-noor
 

تو جو میرے سوا ئے کسی اور کو چاہے
تو تُو جب جب چائے پئے تیرا منہ جل جائے🤣😂🤣

shameer-noor
 

😀😤ادھر ادھر گھوم رہی ہو نکمی 😷👊👀
میری Post پہ کیوں نہیں آتی 👀😷

shameer-noor
 

وہ سامنے ہوں تو _____بے اختیار ہو جائے😚😋
ہم اپنی دل پر______یہی اختیار رکھتے ہیں🙈😍

shameer-noor
 

بہتر ہوں میں یہ کہنا تو رسماََ جواب ہے!!
سچ یہ ہے تیرے بعد طبیعت خراب ہے!!
بچھڑا ہے جب سے سو نہیں پایا میں ایک شب
آنکھوں میں میری یار فقط تیرا خواب ہے
رہتا تھا پہلے پہل جو محبت میں مبتلا!!
کاتب نے چھوڑدی کہ محبت عذاب ہے
❤️

shameer-noor
 

#اب #تو #جس #طور #بھی #گزر #جائے 🖤💕
#_____کوئی #اسرار #زندگی #سے #نہیں 🖤💕
#اس #کے #غم #میں #کیا #سبھی #کو #معاف
#کوئی #شکوہ #بھی #اب #کسی #سے #نہیں
#

shameer-noor
 

" پہلے سفر کے واسطے صحرا دیا مُجھے
پھر خود سراب بن گیا دھوکہ دیا مُجھے
میں چاند بن کے سوچتا رہتا ہوں ساری رات
کالے گگن پہ کس لئے لٹکا دیا مُجھے
میں نے اُٹھا کے طاق سے دے مارا خاک پر
آنکھیں دکھا رہا تھا یہ جلتا دیا مُجھے "

shameer-noor
 

تھام کر ہاتھ تکلم ہو نگاہوں سے کبھی
ثبت ماتھے پہ کبھی مہرِ محبت کرنا
آج پھر سے ہے طبیعت میری ناساز بہت
کیا تیرا فرض نہیں آ کے عیادت کرنا

shameer-noor
 

*کبھی آ بیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر* 🫶
*کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم*

shameer-noor
 

تیرے جہان کی تو خبر کچھ نہیں مگــــر
تجھ سا کوئی نہیں ھےہمارے جہان میں
💕

shameer-noor
 

خوبصورت تو ھم پہلے بھی بہت تھے لیکن❤
تم نے جو چاہا تو عجب رنگ سے نکھر گئے😍❤

shameer-noor
 

💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

shameer-noor
 

اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے 🙂🙃

shameer-noor
 

محبت ہم سے کرنی ہے♥️
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو
بہت مضبوط کرتی ہے ...♥️
#

shameer-noor
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں🫂❤️