کمال ہے تم اوروں ۔۔۔۔۔۔ کی بات کرتے ہو ؟
میں اپنے آپ سے ملتا نہیں تمھارے بغیر_____😌
اس نے مجھ سے ب وجہ ہی دشمنی رکھی
میری محبتوں کے مقابل اپنی بے رخی رکھی
تھی مجھے بھی یہ خبر کہ وہ بہت اچھا ہے
پھر کیوں میری انکھ اس نے سدا بھری رکھی
بانٹے تھے سب کو خوشیوں کے خزانے اس نے
لیکن میرے دل کی چوٹ تو اس نے ہری رکھی
میں نے مانگا تھا اسے اس سے عمر بھر کے لیے
بڑی دور مگر اس نے مجھ سے یہ خوشی رکھی
میری راہوں میں اندھیرے تو ویسے بہت تھے
اور اس نے بھی بچا کے نہ کوئی روشنی رکھی
بعد مدت اس کے کوچے میں ہم جو گئے ندا
گھر تھا بند لیکن گلی تھی اس نے کھلی رکھی
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے__؟
#
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی💔
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ
پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے__؟
#
میں نے تمھیں محسوس کیا ھے
صبح کی ٹھنڈ میں
اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں
دوپہر کے سکون میں
شام کی خاموشی میں
رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں
یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں
سوچوں کی ہر اک سوچ میں
بےشمار یادوں میں
ہاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے
اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں۔❤
پہنچ کے جو سر منزل بچھڑ گیا مجھ سے💔
وہ ہم سفر تھا مگر ہم نظر نہ تھا میرا🥀
😔😔😓😪
تو کیا سمجھتا ہے صرف تیرے غم ہی معتبر ہیں
تو نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے رات کے وقت💔🙈
کانپ رہے ہیں آہن پیکر زنجیروں کے پیچ و خم
آزادی کے دیوانے کیا، زندانوں تک آ پہنچے
محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو
💕لبوں کو نہ کھولو آنکھوں سے کچھ کہنے دو 💕
دل پہ ہاتھ رکھواور کچھ دیر رہنے دو
💕 مجھے محسوس کرواور اپنے پاس ہی رہنے دو 💕
اے زندگی ہمارا حوصلہ تو دیکھ💯🔥
تیرے سارے ستم ہم تنہا سہہ گئے ❤️🩹
مُجّـــھ سَـےنَفـــّرت وَاجَـب ہـَۓتُمہـــِـیں
یہِ نَہ کـَروگِــےتـُومَحّبَــت ہُئـوجَــائیَـگـِی -
✨
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ 💞
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ
ﺳَﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣَﯿﺮﯼ ﮨَﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ
ﮐﮧ ﻟَﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐُﭽﮫ ﺍَﯾﺴﮯ ﺍَﺏ ﺟَﮩﺎﮞ ﻣَﯿﮟ ﮨُﻮﮞ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ 💞
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ. 💞
ﯾﮧ ﭘُﻮﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﺯَﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺗَﯿﺮﺍ ﮐَﯿﺎﺣِﺼَّﮧ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﻣَﮑِﯿﮟ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﻣَﮑﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ ﺯَﻣِﯿﻦ ﻭ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨو 🍁🍁
✨✍️
❤️❤️🌹
وُہ صُبح نِیند سے جَاگے تُو مُجھ سے لَڑنے آۓ
کے تُم کُون ہُوتے ہُو مِیرے خُوابوں میں آنےوَالے
GooD MoorninG
*'فطرت میں نہیں ہے ہر کسی کا ہو جانا*'🫀✨
*'ورنہ نہ چاہت کی کمی ہے نہ چاہنے والو کی*'😊❤️
🥰🥰
آرزو ہے کہ وفا بن کے ----تیرے ساتھ رہوں
دھڑکتے دل کی___ صدا بن کے تیرے ساتھ رہوں
میرے ہونٹوں سے جسے کوئی__ چھین نہ سکے
زندگی کی وہ دعا بن کے_ تیرے ساتھ__ رہوں❤️🌹
#
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں❤️
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍
جب بک رہا تھا حُسنِ یوسف مصر کی بازار اندر
نکل آيا پورا شہر یوسف کو خریدنے خريدار بنکر
پوچھنے کی تو مہلت ھی نا دی اس نے✨
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ھم اجنبی ھوتے گئے🌸😇
#
لے دے کے میرے پاس ھے کچھ دل کی دھڑکنیں
تحفہ یہ آخری میرا اب تو قبول لے
دینے کو پھر یہ آخری سوغات ھو نا ھو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ھو نا ھو۔۔۔
لگ جا گلے ۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain