Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے

shameer-noor
 

جب محبت میں لہجے سرد پڑ جاتے ہیں✌
پھر اچھے خاصے چہرے زرد پڑ جاتے ہیں🔥

shameer-noor
 

💞نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💞
🌹🌹

shameer-noor
 

چاہنے والے ______ یہاں بہت ہیں مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو
♢══════════════♢
❤️══╍❀❤️. ❤️❀╍══❤️
◆━━━━━━◆❃◆━━━━━━◆
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
’•, . ,*
`’•,,•`’

shameer-noor
 

آنکھوں کے چراغوں میں اجالے نہ رہیں گے
آ جاؤ کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے♥️🌹
جا شوق سے لیکن پلٹ آنے کے لیے جا
ہم دیر تک خود کو سنبھالے نہ رہیں گے♥️🌹

shameer-noor
 

پلکوں کی منڈیروں پہ اتر آتے ہیں چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں___ جو پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے___ نکالے نہیں جاتے. ❤️
.
🏵️🍂🏵️

shameer-noor
 

ان اشاروں سے __کام نئیں ہوگا
مجھے کھل کر بتا محبت ہے❤️
#

shameer-noor
 

اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں
غم حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے ۔
وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتا ،
وہ بدگماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے ۔ 🌺🌸

shameer-noor
 

وصل اتنا ہے کہ ہر جا ھے مُیسّر مُجھکو
ہجر ایسا ھے کہ وہ بات تلک کرتا نہیں ❤️🥀

shameer-noor
 

کتنا اچھا ہے کہ تم تنہا ہو،
تنہا ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ تم بالکل اکیلے ہو،
مطلب یہ ہے کہ
تمھاری عقل احمقوں کی فکر سے متاثر اور معاشرے کی ناپاکیوں سے آلودہ نہیں ہوتی.........

shameer-noor
 

لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤🔥

shameer-noor
 

میں تو کہتا ہوں میرے ساتھ شناشائی نہ کر
میں جو بچھڑا تو تیری جان پہ بن جائے گی _!
🍂

shameer-noor
 

وہ سو جاتے ہیں ہم سے بات کیے بغیر 🙂
ہمیں نیند نہیں آتی اُنہیں یاد کیے بغیر 🙊🙆
اب شکایت کرو بھی تو کرو کس سے ؟ 💘
ہم نے ان کو چاہا بھی تو ان کی اجازت کے بغیر ❤️🔥

shameer-noor
 

خود پہ اوروں کی اُداسی بھی مُسلّط رکھنا -🌹
اِتنی حساس طبیعت بھی ، کیا طبیعت ھــے •🥀✌🙂

shameer-noor
 

مِیری مَٹی مِیں اُگائی گئی وَحشت کیوں کر
کیوں یہ جنگل سا مِیری ذَات کے اندر رَکھا ......
❣️❣️

shameer-noor
 

چپلی کباب میں چپل نہی ہوتی
روح افزا میں روح نہیں ہوتی
اب اپ کی باری😂😅🤧🤔🤣🤭

shameer-noor
 

سانس لیتے ہیں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے
تھام کر ہاتھ ہمارا ایسے وہ رویا محسن!
کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے💕🥰

shameer-noor
 

GuD afTer NooN

shameer-noor
 

gud morning hav a nice coool morning

shameer-noor
 

وہ بھی پوچھتا نہیں ہم سے کبھی حال ہمارا
ہم بھی دردِ سر لیے، بس یونہی پڑے رہتے ہیں💔
#نینی👀
.
.
.
..
.
.
.
.
.
.
#