Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

ہم باتوں میں نہیں آتے
تمہیں تعویز کروانا پڑے گے💕🙂🙈

shameer-noor
 

*تمھیں"لگتا ھوگا کہ ھم*
*"تمھیں یاد نہھیں کرتے."
*ھم وہ سانس ھی نہیں "لیتے*
،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ" ھو."

shameer-noor
 

🦋 ⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋
🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت___💞ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں۔ ⁦
#🥀👑🦋

shameer-noor
 

____مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم____🩷
__صدا یاد رہے گے کچھ ایسے ہیں ہم____
ہ 🥀✨
🤍🌸✍️

shameer-noor
 

آج لکھنے کو کچھ نہیں
لفظ،لہجہ،انداز،سب خفا ہیں 🖤
ایک شعر کی گزارش ہے 🥰

shameer-noor
 

❣️مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے🙃

shameer-noor
 

❣️مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے🙃

shameer-noor
 

عقل کے دو نقطے فضول!
عشق کے پانچ نقطے بے معنی
حسن کا ایک نقطہ کچھ بھی نہیں
اور دل !
بغیر نقطے کے سب پہ حاوی❤

shameer-noor
 

وعـ۔ـدے مـحـبـت کـے مُـجـھ سـے کــرنـ۔ـے والــے۔۔😔
جـا تجـھـے مـعـاف کـیـا مـیـرا دل تـوڑنــے والــے۔۔😢

shameer-noor
 

*_یہ ٹھیک ہے کہ ہر شخص بددُعا نہیں دِیتا؛ مگر دِیکھو ہمیشہ دِل دُکھایا نہیں کرتے!_ 💞
#

shameer-noor
 

ایسا حَسین شخص ہے ! گوشہ نشین شخص ہے !
سوچوں اُسے تو رو پڑوں ! دیکھوں، خدا خدا کروں !
وہ بھی نژادِ رنج ہے ! میں بھی اسیرِ شام ہوں !
وہ بھی کرے تو کیا کرے ! میں بھی کروں تو کیا کروں !...

shameer-noor
 

تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے
ہمارے جو نہیں ہو تم رہو جس کے ہمیں کیا غم
ادھر ٹھہرو ادھر ٹھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے

shameer-noor
 

*♥︎❛🤍
"تمہارا دیدار وہ بھی __آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر❤️
یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں

shameer-noor
 

الفاظ میں پڑھ جاۓ گی جب جان مکمل 🧡
لے آٸیں گے ہم عشق پہ _____ایمان مکمل 🔥❤
آ جاۓ میرا نام _______ترے نام کے ہمراہ💓🌹
ھو جاۓ کسی روز تو _____پہچان مکمل❤🌹
_*🌬️❤🔥

shameer-noor
 

تجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ ہے
میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتی ہوں
یہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے مجھے
میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتی ہوں🍂

shameer-noor
 

میری "تحریر" سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو۔۔۔۔✍️
میں نے بھی "حروف" لکھے ہاتھ نہ آنے والے۔۔۔۔

shameer-noor
 

خاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا
ہم مسکرا کے اشک چھُپاتے چلے گئے
احوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگر
ہم آہ! زندگی کو نبھاتے چلے گئے

shameer-noor
 

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے.! ❣️
کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا.!🌸❤

shameer-noor
 

تیری مـخمور نگاہوں ســے ھــے رونق سـاری ۔۔ 💞
ورنہ ساقی تیرے مے خانے میں کیا رکھا ھے ۔۔🥀
میری نظروں میں کوئی کیسے جچے اے عابد ۔۔ ❣
نــسبتِ یــار نـــے مــغرور بنــا رکھا ھــے ۔۔ 💕

shameer-noor
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ💞
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺗﯿﺮﮮ لیے ﻟﮍ ﺟﺎٶﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ 🙂
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﺸﻖ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ💯
#😍