جو بھول جائیں انہیں کب بھلا دیتے ہیں
خوش رہنے کی انہیں بس دعا دیتے ہیں🤲
تجھ سے ناراض ہو جائیں یہ کیسے ممکن
ہم تو دشمن سے بھی ہاتھ ملا دیتے ہین 🤝
چوٹ کھا کر گر پڑیں یہ بھول ہے تمہاری
زخم جب بھی ملتے ہیں مسکرا دیتے ہیں
تیری بے رخی پہ قربان اسے کم نہ کرنا
یہ ستم محبت کے نشے کو بڑھا دیتے ہیں
تیری اداِ ب رخی تو اک سبق ہے پرنس
کہ لوگ اپنا بن کے کیسے دغا دیتے ہیں 💔
🥹🥹
تم نبھا نہ سکے یہ الگ بات ہے لیکن
تم نے وعدے کمال کے کیے تھے
جو یادوں کی بارش کو روک سکے
کاش ایسی بھی ایک چھتری ہو.........
Rainy Night ☔🌧️
❣️❣️
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز 💦
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر💦
Happy Rain☔ 🌧️
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...
محبت ہم سے کرنی ہے
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں ...
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو
بہت مضبوط کرتی ہے ..
تمہیں معلوم نہیں اندازے محبت..!!!!
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا...!!!!
کبھی تنہا سمندر کے
کنارے بیٹھ کر دیکھو
کہ لہریں شور کرتی ہیں
مگر خاموشی ہوتی ہے
وہ اپنی راہ چلتی ہیں
کسی سے کچھ نہیں کہتی
عجیب سی بات ہے لیکن
بہت کچھ وہ بھی سہتی ہیں
انہیں معلوم ہے کوئی
کسی کا کچھ نہیں ہوتا
کسی سے کچھ نہیں سنتا
کہ جس نے سننا ہوتا ہے
اسے کہنا نہیں پڑتا
اسے کہنا نہیں پڑتا...!!!
🙂🔥
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
تجھ سے بےرخیوں کے تمانچے کھا کر!!
ہم جو آٸینہ دیکھتے ہیں تو خود کو زہر لگتے ہیں...🫣
Oye Jani
ہر ایسے ویسے کو میسر ہو نہیں سکتی
میں منزل عشق ہوں سفر ہو نہیں سکتی
دن بھر مصروف رہتی ہوں گھر کے کاموں میں
تیری بھول ہے میں رات بھر سو نہیں سکتی
میرے در پر روز کئی محبتیں سر پٹخا کرتی ہیں
وحدانیت پر یقین ہے میرا خود کو کھو نہیں سکتی♥️😌
💜 ✨ 🙈
.
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
#
نہ تم سے نظر ملی 💖
نہ تمھارا دیدار ہوا 💖
بس دل سے دل ملا ♥️
اور عشق بے شمار ہوا💕💕
عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے !♥️
زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری بے♥️🥰
تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنان شہر
اتنے نہ "در" بناؤ کے دیوار گر پڑے ....!
نیت پاکیزہ ہو اور اردہ نکاح کا ہو💜
تو محبت کرنا گناہ نہیں ہوتی ___✨💜h_🦋
مُُسکان یونہی نہیں ہونٹوں پر
جانی
۔
تصور میں آ بسے ہو تُم
Oye Jani
دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جاۓ
آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جاۓ
بے وفاٶں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جاۓ!!!!
v sad😢😓😓
*اکیلــــے ہــــی اچھــــــے ہیـــں "جنابـــــــ" 🙂*
*اس دو چہـــــروں کـــــی دنیـــــا ســـــــے*🫠💔
نہ پاکستان میں رہنے کے پیسے ہے
نہ پاکستان سے باہر جانے کے لیے پیسے ہے
دسو میں کی کرا🤔
ایک پتھر پہ بنا دی گئی صورت میری.!!
اس سے بڑھ گرنے لگی شہر میں قیمت میری۔!!
آج گھبرا کر میں پھر گھر سے نکل آیا ہوں.!!
آج پھر راس نا آئی مجھے قربت میری.!!
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آسان تھا.!!
مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری.!!
رات کی گرد میرے رخ پہ جمی ہے یارو.!!
دھوپ نکلے تو ذرا دیکھنا رنگت میری"..!!
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain