Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

محترمہ......!!
کوئی ایسی ڈش جو گھر والے
صرف آپ سے ہی بنواتے ہیں, 🥀

shameer-noor
 

مُجھے افسوس ہوتا ہے تیری خالی کلائی پر
کبھی ہم دِل تراشیں گے تیرے کنگن بنائیں گے
🥀🖤

shameer-noor
 

اُس شخص کی تعریف بھلا کیسے بیاں ہو
جس شخص کو دیکھیں تو گلابوں کا گماں ہو
میں چھو کے ذرا دیکھ لوں شہکار بدن کو
شعلہ ہو کہ شبنم ہو تم آتش کہ دھواں ہو ❤️⁩

shameer-noor
 

الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں
یار وہ شخص نگاہوں سے گِرہ کھولتا ھے
🧡

shameer-noor
 

محبوب کی انگلی چاۓ میں گھمانے سے چاۓ میٹھی ہو سکتی ہے تو کیا پورا محبوب پتیلے میں ڈالنے سے گاجر کا حلوہ بنایا جا سکتا ہے
۔ 🤔🙆 اپنی رائے کا اظہار کریں 😒😂😂

shameer-noor
 

🥀 جــو تــم ہــو وہ صــرف تــم ہــو 💗
نہ تــم سا کوئـی ہے اور نــہ کوئــی چاہئیے 😘

shameer-noor
 

بات تو چاہت سے بھری_ اک نظر کی ہے
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں

shameer-noor
 

جسے نبھا نہ سکوں وہ وعدہ نہی کرتی🍂
میں بات اپنی حد سے زیادہ نہی کرتی 🍂
بھلے ہی تمنا رکھتی ہوں آسمان کو چھو لینے کی🔥
مگر دوسروں کو گرانے کا ارادہ نہیں کرتی 💓

❤️؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,,,,,❤️
❤️ وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ھے.!!💓
s  : ❤️؛؛ نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے,,,,,❤️ ❤️ وَرنہ قُدرت تو - 
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر  ھوتا ھے🥀🖤
s  : نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی" لیکن گناہ کرکے چھوڑ - 
shameer-noor
 

وہ عجب شخص بھی کیا خُوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا____❤️
🦋

shameer-noor
 

وفا بھی #تم سے جفا بھی تم سے 🙊
پوسٹ پڑھنی والی نکاح بھی تم سے 😂😁

دور ہے وہ ہم سے تو کیا ہوا صاحب
دھڑکن اسکے دل کی سن سکتا ہوں میں❤
s  : دور ہے وہ ہم سے تو کیا ہوا صاحب دھڑکن اسکے دل کی سن سکتا ہوں میں❤ - 
shameer-noor
 

*دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں*
*مگر یہ پتہ نہیں چل رہا*
*کہ سکون سے جی کون رہا ہے👀😁*
#everyone Bato kon sukoon ma hai?

shameer-noor
 

سو بار کہا دِل سے چل بھول ہی جا اُس کو
سو بار کہا دل نے، تم دل سے نہیں کہتے

shameer-noor
 

مجھے تم عام رہنے دو
یونہی بے نام رہنے دو
ضرورت ہی نہیں
کوئی مجھے ماہتاب کہنے کی
سہانا خواب کہنے کی
کہ تھل میں آب کہنے کی
مجھے مغرور کر دیں
خودی سے چُور کر دیں۔
تجھی سے دُور کر دیں گی گی تمہاری شاعری غزلیں ۔
مجھے مجبور کردیں گی
بگاڑو مت میری عادت
نگاہوں کو حیا کہہ کر
لبوں کو بے وفا کہہ کر
ہنسی کو اک ادا کہہ کر
اداؤں کو قضا کہہ کر
مجھے بدنام کرنے کی ضرورت ہی نہیں کوئی
مجھے بےنام رہنے دو۔۔۔۔۔!!!!
🥲💔🥀

shameer-noor
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا...!

shameer-noor
 

پہلوں میں سلا کر بالوں میں پھیرے ہاتھ۔۔۔۔🍁
میسر کبھی ایسی حسین رات ہو۔۔۔۔😘😘

shameer-noor
 

💞خوشبو کی طرح میری ہر سانس میں
پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو💞
💞رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو💞
💞صرف لفظوں سے_______اقرارہوتا نہیں
اک جانب سے__________ پیار ہوتا نہیں💞
💞میں تمہیں یاد رکھنے___کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا_______ وعدہ کرو💞💕

shameer-noor
 

کون بانٹے گا مرے ساتھ مری تنہائی
ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی