ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں
جب کوئی آپ کو غلط سمجھے اور آپ کو اگنور کرے اور آپ کو چھوڑ دے تو آپ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو ۔ کیونکہ آپ اس کے ساتھ مخلص ہیں اس لئے نقصان اس کا ہی ہے ۔