Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

*غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے*💯🔥

shameer-noor
 

میری ساری خوشیوں کے لئے😍
تیرا میرے ساتھ ہونا ضروری ہے💓

shameer-noor
 

دل کرتا ہے چھین لوں تم سے💕
تیرا دل، تیرے بسکٹ، تیری چائے۔۔۔😋
🔥

shameer-noor
 

♥وہ ہنستا ہے تو مل جا تا ہے_________ مجھے سکون🥰
♥وہ شخص میرا انتخاب ہے کو ئی اسے اُداس نہ کرے☺

shameer-noor
 

کبھی #پتھر کی #ٹھوکر سے بھی آتی نہیں #خراش،
کبھی ذرا سی #بات پہ انسان #بکھر جاتا ہے 💔

shameer-noor
 

اُسے #دکھ ہی نہیں #جدائی کا،
بس یہی #دکھ کھا گیا ھے #مجھے🔥💔

shameer-noor
 

میں بہت #خاموش رہنے والوں میں سے ہوں،
#دل نہیں #جیت سکتا کسی کا 🙌🏻🙂

shameer-noor
 

Gud morning ..
hav a sweet day ...

shameer-noor
 

Dil ka dariya beh hi gaya
Ishq ibadat ban hi gaya
Khud ko mujhe tu saonp de
Meri jaroorat tu ban gaya
Baat dil ki nazron ne ki
Sach keh raha teri kasham
Tere bin aab na lenge ek bhi dum
Tujhe kitna chahne lage hum

shameer-noor
 

مجھے #پرواہ نہیں #لوگوں کی #باتوں کی،
#مجھے مجھ سے #بہتر کوٸی نہیں #جانتا💯🙌🏻

shameer-noor
 

ان کی خوشیاں #عروج پر ہیں تو کیا ہوا،
ہم بھی #غموں کی #محفل میں #سردار بنے بیٹھے ہیں🔥

shameer-noor
 

وہ مجھ سے #بچھڑا تو #بچھڑ گئی #زندگی،
میں #زندہ تو رہا، پر #زِندوں میں نہ رہا💫

shameer-noor
 

ہر #سانس لگ رہی ہے ہمیں #آخری یہاں،
#جی بھی کہاں رہے ہیں اگر #مر نہیں رہے🙌🏻

shameer-noor
 

جن کے #بچھڑنے سے لوگ مر جائیں،
ان میں اپنا #شمار تھوڑی ہے💫

shameer-noor
 

ہم تو #چاہتے ہیں لوگ ہم سے #نفرت کریں🙌🏻
#محبت بھی کون سا لوگ #سچی کرتے ہیں💯

shameer-noor
 

کبھی #پتھر کی #ٹھوکر سے بھی آتی نہیں #خراش،
کبھی ذرا سی #بات پہ انسان #بکھر جاتا ہے 💔

shameer-noor
 

#یاد رہـے گا یہ دورِ #حیات ہم کو،
کیا خوب #ترسے ہیں اک #شخص کیلئے✨

shameer-noor
 

ہم تو #چاہتے ہیں لوگ ہم سے #نفرت کریں🙌🏻
#محبت بھی کون سا لوگ #سچی کرتے ہیں💯

shameer-noor
 

#مجبوریوں کی ہی #فتح ہوتی ہے💯
#محبتیں تو ہمیشہ #ہار جاتی ہیں 💔

shameer-noor
 

#تیرے بعد کوئی بھی نہ بھایا #دل کو🙂🖤
ہر #چہرے کی #مسکراہٹ رایئگاں گئی💔🔥