Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

وفا ہو کر ، جفا ہو کر ، حیا ہو کر ، ادا ہو کر💞
سماۓ وہ میرے دل میں ، نہیں معلوم کیا ہو کر🥀

shameer-noor
 

مگر یارِ من
ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
💫💔

shameer-noor
 

*ہم نے جو پوچھا رابطے میں دیر اتنی کیوں*
*برس پڑے مجھ پہ کہ اک تم ہی تو نہیں🥀🌚*

shameer-noor
 

نیند تو میں کما کے لاتا ہوں
خواب لیکن چُرا کے لاتا ہوں
تم شجر کو ذرا دلاسا دو
میں پرندے بُلا کے لاتا ہوں

shameer-noor
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں۔۔۔۔

shameer-noor
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

shameer-noor
 

اس کی خوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
اس کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگ جائے

shameer-noor
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے💔🔥

shameer-noor
 

آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا❤😍
خود کو چاۓ پیتےتیرے ساتھ دیکھا☕❤

shameer-noor
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘

shameer-noor
 

بہت تعریف کرتا تھا میں اس کی چوڑیوں کی
مگر لفظ کم پڑ گئے جب اس نے جھمکے پہنے

shameer-noor
 

#مجبوریوں کے نام پر دامن #چُھڑا گئے،
وہ #لوگ جن کی #باتوں میں #دعوے ہزار تھے💔

shameer-noor
 

کون #جیتے گا اُن سے #باتوں میں🔥
جن کی #آنکھیں کلام کرتی ہیں 👀♥️

shameer-noor
 


ہم ترے بعد گرے ، خستہ مکانوں کی طرح۔۔!!
کہیں کھڑکی، کہیں کڑیاں، کہیں در چھوڑ گئے
🦋🍂🍁

shameer-noor
 

Ap sab ko Jumma Mubarak ...
gud morning

shameer-noor
 

#نیند میں بھی گرتے ہیں میری #آنکھوں سے #آنسو،
تم جب #خوابوں میں میرا #ہاتھ چھوڑ دیتے ھو💔

shameer-noor
 

#نیند میں بھی گرتے ہیں میری #آنکھوں سے #آنسو،
تم جب #خوابوں میں میرا #ہاتھ چھوڑ دیتے ھو💔

shameer-noor
 

وہ کہنے لگی مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے؟
تو میں نے اپنے دونوں ہاتھ اُس کی گالوں پر رکھ دیئے؟

shameer-noor
 

مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا
شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا
تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی
ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا

shameer-noor
 

کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا
تخلص داغ ہے اور عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں