خدا سے یہ نہیں بولا کہ لازمی دے دے
اُٹھا کر ہاتھ بس اتنا کہا "جو تیری رضا🍁
#Meer
دیکھ لیں مسکرا رھے ہیں ہم اب اداسی کو بھول جائیں گے
عارضی ہی سہی خوشی تو ھےکچھ دن اور جی سکیں۔گےہم
ا
کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے💔
اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا
کتنے عام سےھیں نا ھم؟
دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے💔
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا 🔥
ہم نے خود سے ہی خود کو بچھڑتے دیکھا 💔
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی💞
میں اس سے مل کر اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا....." خدا حافظ "
__💔😢😔🍁
❤️ضروری نہیں کہ عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
*. *
💕کسی کو جی بھر کے محسوس کرنا بھی محبت ھے❤️
اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں🥀
●▬▬▬▬▬๑۩ UDAS۩๑▬▬▬▬▬●
"جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے"🥀
"بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے"🖤
کبھی اک پل میں زندگی گزر جاتی ہے💔
اور کبھی زندگی کا اک پل نہیں گزرتا
کانٹوں میں پھول بھی کھلا کرتے ہیں🌹
دنیا میں دوست بھی ملا کرتے ہیں💕
ھم کو کانٹا سمجھ کے چھوڑ نہ دینا 💔
کانٹے ہی پھول کی حفاظت کیا کرتے ہیں
تمہارے بغیر یہ دل لگے گا نہیں..
لگے گا ،لگنے لگا ہےمگر لگے گا نہیں!!
💜🙄
بہت عزيز تهى ہميں يہ زندگى.......!!
مگر کبهى کبهى هم کسى آرزو ميں مر بهى گئے.!!💔meer
ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے😅
ہمدرد نہیں کوئی انسان بہت ہے😚
دل کا درد سنائے تو سنائے کس کو
جو دل کے قریب ہے انجان بہت ہے
.........💗.......... . �meer�
شا ید میں اسے بھول ہی جا تا مگر
یا د آ نے کے وہ سا رے ہنر رکھتا ہے۔
سانسوں کا سفر ____تم سے تم تک
ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک
جذبہ عشق سچانہ ہوتاتو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر بھی تم سے تم تک
نیا اسلامی سال سب کو مبارک ہو۔۔ اللہ تعالی اس سال کی برکت سے ہمیں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما آمین
♥وہ ہنستا ہے تو مل جا تا ہے_________ مجھے سکون🥰
♥وہ شخص میرا انتخاب ہے کو ئی اسے اُداس نہ کرے☺
صبح بخیر زندگی ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain