Dil Ko teri Chahat Pe Bharosa Bhi Bahut Hai,
Aur Tujhse Bichar Jaane Ka Darr Bhi Nahi Jaata
Mere Chehre Se Mera Dard Na Parh Paoge Wasi,
Meri Aadat Hai Har Baat Pe Muskura Dena
tmhen yaad krne ka sabab yehi bhi adi.. dil dharakna na bhol jaye ghafil hokar tmhri yad se A
نگاہیں اُسی راہ میں جا کے ٹھہر گئی ہیں
جو راہ نفیس تیری گلی کو جاتا ہے
i am really miss u in every second of my Life...
نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے
دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں
gud morning ..
uth jao sab
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے💔
یہ جو دل دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے🔥
وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے🤗🌹
اس کے ذکر پر تو میری روح بھی مسکراتی ہے۔
#Meer
جن کی محبت پوری ہوئی ہے مُجھے اُن کی ہتھیلی دیکھنی ہے،
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے💔
صرف کہہ دینے سے کہاں محبت نبھائی جاتی ہے
محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے۔۔۔
#Meer
Asalamu Alaikum ...
Gud morning
Swewt lovly morning
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے...
لیکن جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا...
meer💞
تو نے دیکھے ہی نہیں وہ چراغ 🥀
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں✨💕
#Meer
dil sanbhal ja zara .. phr mohabbat krne chala he tu..
اب کیا لکھں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے
اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا اب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے
اک شخص کو ہم نے چاہا تھا اک ریت پہ نقش بنایا تھا
وہ ریت تو کب کی بکھر چکی وہ نقش کہاں اب باقی ہے
جس کو ہم اپنی نظموں کا عنوان بنایا کرتے تھے
لفظوں کا بنا کے تاج محل کاغذ پہ سجایا کرتے تھے
وہ شخص جو مجھ کو چھوڑ گیا سب رستوں سے منہ موڑ گا
اب رستے سارے سونے ہیں وہ پیار کہاں اب باقی ہے
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے
💞meer
,زندگی بے وفا ہے یہ مانا مگر چھوڑ کر راہ میں جاؤگے تم اگر ۔۔
چھین لاؤنگا میں آسمان سے تمہیں سونا ہو گا نہ یہ دو دلوں کا ڈگر
جو اُس کے ساتھ ہنس کے گُزارے تھے کُچھ پَل،
جب یاد آتے ہیں کبھی تو رُلا دیتے ہیں 💔🔥
اسے پسند نہیں ہے محبتوں میں کمی
وہ لڑکا لفظ بھی گنتا ہے میری باتوں کے ✨❤️
#Meer
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!
جن کی نظر اُتارنے کو دل کرتا ہے۔ بلکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔ تمہیں پتہ ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور تمہاری آواز۔۔۔
تمہاری آواز مجھے بےحد پسند ہے۔ تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر، تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔!👑❤️
#Meer
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain