💕وہ آئنے کو بھی حیرت میں ڈال🌹 دیتی ہے 🫡😌
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے😝😍
٭الفاظ میں پڑھ جاۓ گی جب جان مکمل
لے آٸیں گے ہم عشق پہ _____ایمان مکمل
آ جاۓ میرا نام _______ترے نام کے ہمراہ
ھو جاۓ کسی روز تو _____پہچان مکمل🥀❣️
🌹🌹🌹
خیال کتنے بھی ہوں''____ میں سوچتی تمھی کو ہوں!!🥰❣️
بھیڑ کتنی بھی ہو''_____ میں ڈھونڈتی تمھی کو ہوں!!💞😍
تیرے 'عشق کا جانے''_______ کیسا اثر ہوا ہے مجھ پر!!❣️🥰
ضرورتیں کتنی بھی ہوں''_ میں مانگتی تمھی کو ہوں!!💞🌹
دل کہتا ہے تیرے بعد کوئی تیرے جیسا نہ ہو 👀🖇️❤️
روح من میں تمہیں آخری تحریر بنا کر رکھوں 😍❤️💯
عزت نفس کہتی ہے بھول جاؤ اسے
دل کہتا ہے بھیک مانگ پر اسے اپنا بنا🙌
چاند کی مثال دوں یا سورج کو سامنے رکھوں
ذکـــر چل نکلا ہے تیری آنکھــــوں کا میری جاں
فاصلے ایسے بھی ہوں گے سوچا نہ تھا 🥺🥺
سامنے بیٹھا تھا وہ میرے پر وہ میرا نہ تھا 😔💔
تمہارا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر 💞
یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں ❤️
*میرے ہونے سے بڑھتے ہے مسائل سب کے*
*میں مرجاؤں تو میرے اپنوں کی سہولت ہو گی*💔🙂
جس ادا سے وہ مجھے جان کہتی ہے..❤️
یقین کیجیے! میں نے نکال کر دے دینی ہے..😍👻
سنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر
افسوس میں نے اس کی خوشی چھین رکھی تھی


کتنے عرصے سے بھلانے میں لگے ہیں تجھ کو
پھر کوئی شعر تیری یاد دلا دیتا ہے😢🖤
تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا
یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو
ہم سوچ کر گئےتھے بازار کچھ اپنے آنسو بیچنے 😢
ہر خریدار بولا کسی کا دیا ہوا تحفہ بیچا نہیں کرتے 🌹
😞🥺
*جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ہیں!!!
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیں_________دلوں سے یاد کرتے ہیں!!!
کیوں چُھپاتے ہو کیوں اِنکار کرتے ہو…؟؟
تُمہاری آنکھیں کہتی ہیں…!!
تُم بھی ہم سے پیار کرتے ہو…!!🌸♥️
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو !
کبھی برستے ہو کبھی اک بوند کو ترساتے ہو
پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
پل میں اِظہار محبت سے مکر جاتے ہو !
بھری محفل میں دشمنوں کی طرح ملتے ہو
اور دعاؤں میں __ میرا نام لئے جاتے ہو
دیارِ غير میں مجھ کو تلاش کرتے ہو !
ملوں تو پاس سے چپ چاپ گزر جاتے ہو
لاکھ موسم کی طرح رنگ بدلتے رہو !
آج بھی ٹوٹ کے شدت سے ہمیں چاہتے ہو....
💞
لبوں کی شرارت سے بدن کے چور ہونے تک 🙊😘
میں تجھ کو اس طرح چاہوں کہ میری سانس رک جاۓ 🙈
🙊خطاؤں پر خطائیں ہوں نہ ہو کچھ بات کہنے کو ❣
میں تجے میں یوں سما جاؤں کہ میری سانس رک جاۓ 😘
💖نہ ہمت تجھ میں ہوباقی نہ ہمت مجھ میں ہو باقی 🙈
🌹مگر اتنا قریب آوں کہ میری سانس رک جاۓ 🙊❣
میں اپنے لب یوں رکھ دوں تیرے لبوں پر 😘
🙊یا تیری پیاس بجھ جاۓ یا میری سانس رک جاۓ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain