ہر وقت یاد آنے کی ____شکایت ہے آپ سے💕
کون جانے کتنی _______ چاہت ہے آپ سے 💕
لوگ تو بہت ہیں ________ یاد انے کو لیکن💕
دل کو نہ جانے کیوں اتنی محبت ہے آپ سے
مجھے اس جگہ سے بھی ہو جاتی ہے محبت
جہاں بیٹھ کر سوچ لوں تمہیں😊🖤
,,❤️
سارے کسی نہ کسی کے ساتھ سیٹ ہیں🤩
بس ایک میں ہی Upset ہوں۔😒🥺
💓احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو ۔💓
💓تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو ۔💓
💓معلوم ھے دھڑکن کا تقاضا بھی ھے لیکن۔💓
💓یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو۔💓
💓ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں ۔💓
💓جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو۔.💓
🌹🥰🌹
ہــم تــو ہیں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد مرشد ؛
ہمیں تــو آتــا ہی نہیں انســان ســے نفــرت کرنا ☺🙂
____👑🌹🦋🥀
ایک تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس!
ورنہ اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے..! ❤️🌹💕💖


مجھ سے میری محبت کا تقاضا پوچھتے ہو__!!💕
مجھے تو تمہارے ساۓ سے بھی عشق ہے_💕
✨❣

*_جی بھر کر دیکھنے میں کیا حرج ہے_*
*_تم سامنے بیٹھی رہو میرے جی بھرنے تک

ذرا سی دیر میں اُترے گا ، جب خُمارِ جہاں
اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے..!!
""""🌸🖤
شاید کسی مقام پہ کچھ کھو چکے ہیں ہم
یہ دربدر بھٹکنا یونہی بے وجہ نہیں ہے
Gud night ...



نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بھروسہ رکھ
یہ نکاح عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں
🥰


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain