شاید کسی مقام پہ کچھ کھو چکے ہیں ہم
یہ دربدر بھٹکنا یونہی بے وجہ نہیں ہے
Gud night ...
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بھروسہ رکھ
یہ نکاح عشق ہے تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں
🥰
اگر میں غصے میں bye بول دوں
اس کا مطلب مجھے منایا کرو دفع نہ ہو جایا کرو
terw sath ek.lamha bbi sadiyon jesa lagata he ..
tu to ab hr pas mere pass sa lagata he
وفا ڈھونڈ نے نکلے تھے 😞
وائی فائی مل گیاادھر ہی بیٹھ گئے😉🤣
اے یار خوش دیار تجھے خبر نہیں ھے
بیٹھا ھے تیری چاہ میں اک شخص آج تک💕💕💕
*خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں 💔*
*میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے*💔
تم ہٹاؤ تو سہی پردہ رخ روشن سے !!👁️👁️⚔️💓
ثابت ہم کریں گے کہ ہوتے ہیں فدا کیسے۔!!💘♥️✨
shayad un ka Akhri ho ye sitam ..
har sitam ye soch kr hum seh gaye
✨غم زندگی تیری راہ میں
شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں✨🥀
💯👈🏻✌🏻
تجھے کھینچے گا کئی بہانوں سے👀💕
وہ جادو جو میری ذات میں ہے✨🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain