Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

ماہ رجب کی ستائیسویں شب کس قدر پرکیف رات ہے مطلع بالکل صاف ہے فضاؤں میں عجیب سی کیفیت طاری ہے۔ رات آہستہ آہستہ کیف و نشاط کی مستی میں مست ہوتی جارہی ہے۔ ستارے پوری آب و تاب کے ساتھ جھلملا رہے ہیں۔ پوری دنیا پر سکوت و خاموشی کا عالم طاری ہے۔ نصف شب گزرنے کو ہے کہ یکا یک آسمانی دنیا کا دروازہ کھلتا ہے۔ انوار و تجلیات کے جلوے سمیٹے حضرت جبرائیل علیہ السلام نورانی مخلوق کے جھرمٹ میں جنتی براق لئے آسمان کی بلندیوں سے اتر کر حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا کے گھر تشریف لاتے ہیں

shameer-noor
 

۔ آج کی رات (شب معراج) میرے محبوب حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے استقبال کے لئے تیار ہوجاؤ۔
(معارج النبوۃ)
چشم زدن میں عالم بالا کا نقشہ بدل گیا۔ حکم ربی ہوا: اے جبرائیل! اپنے ساتھ ستر ہزار فرشتے لے جاؤ۔ حکم الہٰی سن کر جبریل امین علیہ السلام سواری لینے جنت میں جاتے ہیں اور آپ نے ایسی سواری کا انتخاب کیا جو آج تک کسی شہنشاہ کو بھی میسر نہ ہوئی ہوگی۔ میسر ہونا تو دور کی بات ہے دیکھی تک نہ ہوگی۔ اس سواری کا نام براق ہے۔ تفسیر روح البیان میں ہے کہ نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے براق پر کوئی سوار نہیں ہوا

shameer-noor
 

ماہ رجب کی ستائیسویں رات ہے اللہ تعالیٰ فرشتوں سے ارشاد فرماتا ہے: اے فرشتو! آج کی رات میری تسبیح بیان مت کرو میری حمدو تقدیس کرنا بند کردو آج کی رات میری اطاعت و بندگی چھوڑ دو اور آج کی رات جنت الفردوس کو لباس اور زیور سے آراستہ کرو۔ میری فرمانبرداری کا کلاہ اپنے سر پر باندھ لو۔ اے جبرائیل! میرا یہ پیغام میکائیل کو سنا دو کہ رزق کا پیمانہ ہاتھ سے علیحدہ کردے۔ اسرافیل سے کہہ دو کہ وہ صور کو کچھ عرصہ کے لئے موقوف کردے۔ عذرائیل سے کہہ دو کہ کچھ دیر کے لئے روحوں کو قبض کرنے سے ہاتھ اٹھالے۔ رضوان سے کہہ دو کہ وہ جنت الفردوس کی درجہ بندی کرے۔ مالک سے کہہ دو کہ دوزخ کو تالہ لگادے۔ خلد بریں کی روحوں سے کہہ دو کہ آراستہ و پیراستہ ہوجائیں اور جنت کے محلوں کی چھتوں پر صف بستہ کھڑی ہوجائیں۔ مشرق سے مغرب تک جس قدر قبریں ہیں ان سے عذاب ختم کردیا جائے۔

shameer-noor
 

بی بی ابو ساعدؓ نے حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت سلمان فارسی سے نقل کیا ہے کہ رسول ؐ کا ارشاد مبارک ہے کہ ماہ رجب میں ایک رات ایسی ہے کہ اگر اس دن کا کوئی روزہ رکھے اور رات کو عبادت کرے تو اُس کو سو برس روزے رکھنے والے اور سو سال کی راتوں میں عبادت کرنے والے کے برابر اجر ملے گا

shameer-noor
 

کوئی تعلق پوچھے تو بتا دینا
دو جسموں میں ایک جان بستی ہے

shameer-noor
 

رکی ہوئی تهی میری سانس میرے سینے میں
اسے گلے نہ لگاتا تو گهٹ کہ مر جاتا

shameer-noor
 

مہنگائی جيسا عشق ہے میرا
کم بخت بڑھتا ہى جا رہا ہے

shameer-noor
 

مجهے کسی سے غرض نہیں , مجهے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے ،تیری فکر سے ،تیری یاد سے ،تیرےنام سے

shameer-noor
 

Allah hafiz damadam

shameer-noor
 

share your life experience

shameer-noor
 

شادی کے بعد کی زندگی کیسی ہے گرلز۔ شئیر پلزش

shameer-noor
 

shikwa gila kisi se kia karna ...

shameer-noor
 

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗

shameer-noor
 

Aina dikhaya to bura man gaye...
ap jese thy wesa hi bataya he humbne...
chaho to raz fash krdon un k...
jin ko yahan bhai bnaya he tum ne ....

shameer-noor
 

آج جن جھیلوں کا بس کاغذ میں نقشہ رہ گیا
ایک مدت تک میں اُن آنکھوں سے بہتا رہ گیا
😢🙏😢
میں اُسے ناقابل ِ برداشت سمجھا تھا مگر
وہ مرے دل میں رہا اور اچھا خاصہ رہ گیا
😢🙏😭
وہ جو آدھے تھے تجھے مل کر مکمل ہو گئے
جو مکمل تھا وہ تیرے غم میں آدھا رہ گیا
😢🙏😭

shameer-noor
 

dmdm k log ziyad anai chalte .. chlate chlate hi piche se ghayab hojate hain dosro k sath ya bhaionk sath apne .. hahahah

shameer-noor
 

dmdm k selfish behis log .....

shameer-noor
 

یہ جو اتنے پیار سے دیکھتا ہے تُو آج کل
مرے دوست تُو کہیں مجھ سے تھک تو نہیں گیا

shameer-noor
 

waday waday log agaye onlin

shameer-noor
 

مری آنکھ سے ترا غم چھلک تو نہیں گیا
تجھے ڈھونڈھ کر کہیں میں بھٹک تو نہیں گیا
تری بدعا کا اثر ہوا بھی تو فائدہ
مرے ماند پڑنے سے تُو چمک تو نہیں گیا
بڑا پُر فریب ہے شہد و شِیر کا ذائقہ
مگر ان لبوں سے ترا نمک تو نہیں گیا