Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھے
کبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں

shameer-noor
 

سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں
کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کا
سو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں

shameer-noor
 

سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں

shameer-noor
 

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے حشر ہیں اس کی غزال سی آنکھیں
سنا ہے اس کو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے رات سے بڑھ کر ہیں کاکلیں اس کی
سنا ہے شام کو سائے گزر کے دیکھتے ہیں

shameer-noor
 

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

shameer-noor
 

مکمل نہ سہی ادھورا ہی رہنے دو
یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں

shameer-noor
 

اک عمر بیت چلی ہے تجھے چاہتے ہوئے
تو آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح

shameer-noor
 

…نجانے کس کو کھویا ہے.
…میرا ہر لفظ رویا ہے

shameer-noor
 

نہیں ہے اب کوئی جستجو اس دل میں اے صنم
میری پہلی اور آخری آرزو بس تم ہو

shameer-noor
 

❤️😘😘😘❤️❤️HaPpY 🌧️☁️Rim🌧️☁️ JhiM ❄️❄️❤️❤️😘😘❤️❤️

shameer-noor
 

مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔
اور میرے شعر بھی روز پڑھتی ہے

shameer-noor
 

گھائل کر کے مجھے اس نے پوچھا
کرو گے کیا پھر محبت مجھ سے
لہو لہو تھا دل میرا مگر
ہونٹوں نے کہا بے انتہا بے انتہا

shameer-noor
 

Apni Kalam Sy Dil Se Dil Taak Ki Baat Karte Ho…
Sedhe Sedhe Keh Ku Nahi Dety Hum Se Pyar Krty Ho.

shameer-noor
 

مکمل نہ سہی ادھورا ہی رہنے دو
یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں

shameer-noor
 

مرے تو لاکھوں ہونگے تجھ پر
میں تو تیرے ساتھ جینا چاہتا ہوں

shameer-noor
 

?
! کمال کا تانا دیا آج دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تو کہا ہے ؟

Attitude Poetry image
s  : Lovly na - 
Memes & Satire image
s  : Folow and like - 
Digital Art image
s  : Nice foloe - 
shameer-noor
 

عجب ہے زندگی کی قید میں دنیا کا ہر انسان
رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے