Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😘😘😘😘😘😘❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

shameer-noor
 

jane kaha gaye wo din .. kese katenge rat din ... tum hogaye juda kahin

shameer-noor
 

hamain tum se mohabt hogaye he ye dunya khobsurat hogaye he ...

shameer-noor
 

محبت کیا ہے اہلِ علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ہے

shameer-noor
 

چھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں
ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں

shameer-noor
 

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا

shameer-noor
 

تجھ کو پکارے میرا آجا میں تو کھڑا ہوں تیری راہ میں

shameer-noor
 

آنکھیں ہماری دیکھ کے وہ شخص ہمیں شرابی کہہ گیا
اس نادان کو کیا خبر ہم سوتے نہیں کسی کی یاد میں رات بھر

shameer-noor
 

ایک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن
رہ بھی لیتا ہوں اور رہا بھی نہیں جاتا

shameer-noor
 

سنو تم یاد آتے ہو بہت ہی یاد آتے ہو
تمھارے ساتھ بیتا ایک ایک پل تمہاری یاد دلاتا ہے
وہ لمحہ محبّت ہے تمہاری یاد دلاتا ہے
تمہاری یاد کے صدقے ہم اپنا آپ بھول جاتے ہیں
سنو اس دل کی آرزو تم ہو تم ہی بس یاد اتے ہو
بہت ہی یاد آتے ہو سچ میں یاد آتے ہو

shameer-noor
 

gud morning

shameer-noor
 

تیری زندگی اسی سے
تیری آبرو اسی سے
جو رہی خودی تو شاہی
جو نہ رہی تو روح سے آہی
یہ موجِ نفَس کیا ہے تلوار ہے
خودی کیا ہے، تلوار کی دھار ہے
خودی کیا ہے، رازِ درُونِ حیات
خودی کیا ہے، بیداریِ کائنات
خودی جلوہ بدمست و خلوَت پسند
سمندر ہے اک بُوند پانی میں بند
#iqbal #IqbalDay2021

shameer-noor
 

تیرے عشق کی ہے جستجو
تیری کربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں رواں
تیری چاہتوں کا کمال ہے

shameer-noor
 

نوازش کیجیے ہم پر
تحفہ قبول کر کے
لفظوں کی بناوٹ کے ساتھ
دل کا نذرانہ پیش کرتے ہیں

shameer-noor
 

مجھے لے چل اپنے سنگ پیا
میری آنکھ میں تیرا رنگ پیا
اب مجھ کو “ میں” سے “ تو ” کردے
میں اپنے آپ سے تنگ پیا

shameer-noor
 

تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت
یہ حال کے پاوٴں کے بھی چھالوں سے محبت
جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق
تیرے نام سے تیرے ذکر کے حوالوں سے محبت

shameer-noor
 

!
جیسے سہانی ہوتی ہے خوشبو گلاب میں
ویسے ہی تیرا ذکر ہے میری کتاب میں
مانا کہ چاندحسن میں ضرب المثال ہے
اس سے بھی تم حسین ہو میرے حساب میں

shameer-noor
 

!
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں

shameer-noor
 

آج مجھے یہ بتانے کی اجازت دے دو
آج مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو
جانا اپنے عشق میں مجھے قید کر لو
آج جان تم پر لٹانے کی اجازت دے دو

shameer-noor
 

gud morning