Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

tusi sab kese ho???.😂🤣😂🤣
kher naal a te kher nal ja..
menu vi panjabi andi he slowly slowly ...😂🤣

shameer-noor
 

اے پھولوں کی رانی بہاروں کی ملکہ
تیرا مسکرانا گزب ہو گیا
نہ دل ہوش میں ہے نہ ہم ہوش میں ہیں
نظر کا ملانا گزب ہو گیا

shameer-noor
 

لاکھ سمجھایا تجھے شک کرتی ہے دنیا
گزر جایا کر —- مسکرایا نہ کر

shameer-noor
 

تیری باہوں کی پناہوں میں سکون ایسا ملا
جیسے بھٹکے ہوےٴ مومن کو خدا مل جائ
Sm❤️Sha

shameer-noor
 

معصوم نظر بھولا مکھڑا انداز شباب اور شوخ ادا
تصویر کا جب یہ عالم ہے
وہ حسن مجسم کیا ہوگا

shameer-noor
 

یہ کونسا رشتہ ہے جو ہم دونوں کو باندھ رکھا ہے
ہمنے آپکو کبھی دیکھا ہی نہیں پھر بھی خدا سے مانگ رکھا ہے

shameer-noor
 

یہ کونسا رشتہ ہے جو ہم دونوں کو باندھ رکھا ہے
ہمنے آپکو کبھی دیکھا ہی نہیں پھر بھی خدا سے مانگ رکھا ہے
Sam❤️Sha

shameer-noor
 

کاش کے مل جاۓ مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے

shameer-noor
 

میرے محبوب، آ تیرے ہونٹ چوم لوں،
پھر جو لطف آئے گا، وہ آدھا تیرا، آدھا میرا

shameer-noor
 

تم سانس ہو با سلسلہ تا ازل
تجھے لیتے رہیں گے، جیتے رہیں گے

shameer-noor
 

میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمھارا ساتھ
چند لمحوں کی با تیں اور کچھ پل کا مسکرانا
Sam❤️Sha

shameer-noor
 

آخر لگ ہی گئی نہ تمہیں محبّت کی ٹھنڈ
کتنا سمجھایا تھا کے اوڑھ لو تمنا میری

shameer-noor
 

o dilbar janiya ab to aja....

shameer-noor
 

کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوکات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ

shameer-noor
 

کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں ہم
ہمنے تمہیں چاہا ہے ہزاروں میں کہیں گے
sam❤️Sha

shameer-noor
 

تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی
ایک جان اور بھی ہوتی تو

shameer-noor
 

کاش کے مل جاۓ مجھے مقدر کی سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے

shameer-noor
 

تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے
ایسا لگتا ہے کے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے

shameer-noor
 

تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو
مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں اپنا چہرہ

shameer-noor
 

محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ
ہے تیری ڈھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ