Damadam.pk
shameer-noor's posts | Damadam

shameer-noor's posts:

shameer-noor
 

Tarsay
رخ یار پر لکھ ایسا کلام اے دلے ناداں
جسکو بھی سناؤں وہ تیرے دیدار کو ترسے

shameer-noor
 

اپنے دل سے کہدو کسی اور کی محبّت کا نہ سوچے
ایک میں ہی کافی ہوں تجھے ساری عمر چاہنے کے لیے

shameer-noor
 

کوئی ایسا ورد بتاؤ لوگو مہز گفتگو جب یار ہو
وقت تھم۔جائے
رک جائے
ہائے۔۔۔ٹھہر جائے

shameer-noor
 

lagta he sari professor girls yahin agayen nasihat krne sab ko ... jis larki ko dekho shakespear bani howi he chori ki postain laga kr .. 😂🤣😂🤣🧐

shameer-noor
 

جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے،
for u SaM

shameer-noor
 

تم میری روح کی آواز ہو،
خاص نہیں تم بہت خاص ہو!
Sam❤️Sha

Jokes image
s  : Like and folow - 
shameer-noor
 

کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟
کہا نا۔۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!

shameer-noor
 

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!

shameer-noor
 

تم میری روح کی آواز ہو،
خاص نہیں تم بہت خاص ہو!

shameer-noor
 

اپنے دل سے نکالو تو مانوں،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں!

shameer-noor
 

اپنے دل سے نکالو تو مانوں،
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں!

shameer-noor
 

ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے،
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے!
S❤️S

shameer-noor
 

جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب،
ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے!
S❤️S

shameer-noor
 

اگر کسی کو چاہو تو اس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

shameer-noor
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

shameer-noor
 

آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے
آتی ہے کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ

shameer-noor
 

آج پھر تم پے پیا ر آیا ہے
بے حد اور بے شمار آیا ہے

shameer-noor
 

Asalamu Alaikum Gud noon

shameer-noor
 

or ahista kijye batain .. dharkanain koi sun rha hoga .. lafz girne na payen honto se .. wawt k hath in ko cholenge...