or ahista kijiye batain dharkanain koi sun rha hoga .
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
روز خواب میں آتے ہیں وہ گلے ملنے
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
اگر نیند آجائے تو سو بھی لیا کرو
راتوں کو جا گنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
محفلِ عشق پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ
غربت نہ ہوتی تو دل ہما رے پاس بھی کمال کا تھا
چاند آج یوں رو برو ہے میرے
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو
نہ تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
S❤️S
نہ تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤ کہ جتنا یاد آتے ہو
کوئی نظر بھی اُ ٹھائے اس پے تو دل دھڑک جاتا ہے
میں اس شخص کو چاہتا ہوں اپنی آبرو کی طرح
جب بھی وہ مسکرا کر بات کرتا ہے
مجھے اپنے دل کی فکر لگ جاتی ہے
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
S❤️S
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
آدھا گھنٹہ بات وغیرہ ہوتی ہے
باقی ٹائم پچھلے میسج پڑھتا ہوں
مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔
اور میرے شعر بھی روز پڑھتی ہے۔۔۔
hansne se.khoon🥰😍🥰 barhta hw .. so keep smile🤣😂 and away sadnesss
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔
داد دینے کا بھی ہوتا ہے قرینہ صاحب
شعر سننے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain