نہیں ہے اب کوئی جستجو اس دل میں اے صنم
میری پہلی اور آخری آرزو بس تم ہو
S❤️S
Chahat Hui Kisi Se Toh Fir Be-Inteha Hui,
Chaha Toh Chahaton Ki Hadd Se Gujar Gaye,
HumNe Khuda Se Kuchh Bhi Na Manga Magar Usey,
Manga Toh Siskiyon Ki Bhi Hadd Se Gujar Gaye
Apni Kalam Sy Dil Se Dil Taak Ki Baat Karte Ho…
Sedhe Sedhe Keh Ku Nahi Dety Hum Se Pyar Krty Ho.
S❤️S
مکمل نہ سہی ادھورا ہی رہنے دو
یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں
اک عمر بیت چلی ہے تجھے چاہتے ہوئے
تو آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح
"عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ہیں ہمارے
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ہم دیکھیں اور پورا نہ ہو"
---:::---
"ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے"
---:::---
"کوئی نہیں تھا دل میں اس کے سِوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے میرا دل"
---:::---
تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈال ہے”
یہ ٹکڑے نہیں لوں گا، تم دِل بنا کر دو"
---:::---
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا”
“تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
---:::---
منافق نہیں ہوں، مکار نہیں ہوں”
“اسی لیے شائد کسی کا دوست نہیں ہوں
---:::---
انداز جن کے الگ ہوتے ہیں”
“چرچے اُنہی کے ہوتے ہیں
---:::---
میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ”
“تیرا وجود مٹ جائیگا میری حقیقت ڈھونڈتے
"یاد رہے گا یہ دورِ حیات ہم کو
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کے لیے"
---S:❤️:S:---
"حال تم سُن لو میرا، دیکھ لو صورت میری
درد وہ چیز نہیں ہے کہ دِکھائے کوئی"
---:::---
"اگر دردِ محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا"
---:::---
"مصروف زندگی میں تیری یاد کے سِوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے"
---:::---
"راس آنے لگی دُنیا تو کہا دل نے کہ جا
اب تجھے درد کی دولت نہیں ملنے والی"
---:::---
"درد کی شام ہو یا سُکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ تیرا ہو"
--
"مہندی لگائے بیٹھے ہیں وہ کچھ اس انداز سے
کہ بس مٹھی میں اُنکی دے دے کوئی دِل نکال کے"
---:::---
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain