"چلو اُس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے
ایک ہاتھ پہ میرے نام کی مہندی لگائی ہے"
kabhi kabhar rone ka dil krta he cheekne ka dil krta he magr koi sunne wala na.ho to phr dil me ro jate hain hum ... bina ansoo k rojate hain hummm...
"سُنا ہے مہندی رچائے پھرتی ہے
وہ جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹ لوں گی"
---:::---
بہت عرصے بعد آج اس کو بھرپور دیکھا ہے”
مت پوچھ اس کا کیا کیا روپ دیکھا ہے
بس ایک ہی وقت ہم نے اس کو ایک نظر دیکھا ہے
“بس ایک یہی محبت ہے کہ اس کو سنبھال رکھا ہے
---:::---
تم توپوں کی بات کرتے ہو”
“ہم تو نظروں سے اُڑا دیتے ہیں
---:::--
نظر پتھر بھی توڑ دے گی صاحب”
“تو اپنا دل بچا میری نگاہ سے
---:::---
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ٹھہرے ہم”
“جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ہیں
---:::---
Join my Classes of Poetry
jab larkian mun dhoti hain to tunday jesi shikal.nikalti he larkion ki ,,😂😂🤣🤣🤣😂😂
تُمھیں دیکھتا ہوں اس نظر سے
جس نظر سے تُمھیں نظر نہ لگے
جس ورق پہ نامِ محمدﷺ رقم ہوجاتا ہے"
وہ اہلِ ایماں کیلئے محترم ہو جاتا ہے
سعادت کے چشمے پھوٹےوہاں سے
“جہاں پہ میرے آقاﷺ کا قدم ہوتا ہے
---:::---
"تنہائی سے آتی نہیں دن رات مجھے نیند
یارب میرا ہم خواب وہم آغوش کہاں ہے"
--
امید ہے کہ اللہ ہم پر اپنی بہترین برکتیں نازل کرے گا ، اور ہماری رفاقت ہر سال مضبوط ہوتی جائے گی۔ عید میلاد کے موقع پر آپ کے لیے خوشی اور خوشحالی کی دعا۔
Gud morning ....
عشق کے سمندر میں غوطہ لگایاپانی بہت ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا
سردار جی کا نہایت خطرناک آپریشن ہونا تھا جب انہیں سٹریچر پر ڈال کر آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے پاس ہی کھڑی ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا سردار جی! ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ سردار جی نے جواب دیا تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں
میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎
بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر
کوئی پیار سے دیکھے تو بُرا لگتا ہے
ایک چاہت ہوتی ہے کسی کے ساتھ جینے کی ورنہ”
“محبت تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے
---:S:❤️:S---
کب تک یوں خاموش محبت کرو گی میری جان”
“کر بھی دو اظہار اب یہ دل تمہارا ہونا چاہتا ہے
---:S:❤️:S---
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain