تُو کیوں اُداس ہے، کوئی نہیں ملا مجھ سا؟”
“بقول تیرے، تجھے تو زمانہ چاہتا ہے
---:::---
یہ کہانی ہے بس مختصر سی میری چاہت کی”
“ابتدا بھی تجھ سے ہوئی انتہا بھی تو نے کی
---:S:♥️:S---
"لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کرلیں"
---:::---
"تمہارے پیروں کی خاک اُٹھا کر
سُرمہ لگاوں تو مانو گے محبت ہے؟"
---:::---
"پھول سا چہرہ تھا میرے محبوب کا
شبنم کے قطروں میں کمال لگتا تھا"
---:::--
"رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے"
---:::---
"لگا کر عشق کی بولی۔۔۔سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
ارے محبت مار ڈالے گی ابھی تو تم پھول جیسے ہو"
---:::---
jo mere group me ayega ose easyload milega ... 50 ka
ao angreji seekhain join my group plzzz
Angreji kis ko awe yahan post to aye wo
me to chala.sharbat pine
"کچھ پُرانے پھول کتابوں میں سوکھتے جارہے ہیں
کچھ حسین چہرے عکس بن کے نگاہوں میں آرہے ہیں"
"اب تو ہر پھول ہیں مرجھائے چمن میں یارو
ایسے ویرانے میں۔۔۔ تتلی نہیں آیا کرتی"
---:::---
"جس پھول کی پرورش ہم نے اپنی محبتوں سے کی
جب وہ خوشبو کے قابل ہوئے اوروں کیلئے مہکنے لگے"
"اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دے دینا۔۔۔
اور اس سے کہنا تیرے پھول نے یہ پھول بھیجا ہے"
---:::---
"اُٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اِشارے سے کہا ہم دِل کا ایسا حال کرتے ہیں"
---:::---
jane kaha gaye wo din ....
.. kese katenge rat din ...
Ao sab milkar Naat parhen post pr akar naaat
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain