توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں ککھ دا نہیں لاچار سہی
توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھا تے بیکار سہی
توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی
میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی
Zee
شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی ورنہ 🤭🙃😛
ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں😎
😉😝😜😛
*کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں🥀🌚*👍😞😒💮💯
*اپنے ہاتھ پر تیرا نام کیا لکھ لیا💯💙*
*با خدا اپنے ہی ہاتھ سے عشق ہونے لگا مجھے🙈❤️* Shani
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا ۔۔۔😊🌸
🙃مگر "مختصر" سنو....!!💗👉
🙈 ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤zee..
*السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
::
*زندگی میں تکلیفیں اور پریشانیاں آتی رہتی ھیں، ایسے میں اگر اخلاق کی مٹھاس اور مزاج کی نرمی چھن جائے تو سمجھ لیجئے کہ آپ ہار گئے۔*
*ہمیشہ اخلاق کا زیور ، زبان کی مٹھاس ھاتھ میں تھامیں رہیں اور خوش مزاج رہیں*
*میری دعا ہے کہ، اللہ تعالٰی ھمیں خوش اخلاقی کے زیور سے آراستہ فرمائیں۔*
*آمین*
::
*صبح بخیر*
ہم سب بہت خامیوں والے انسان ہیں...
غلطیاں گناہ سب کرتے ہیں...
سب ایک جیسے ہی ہیں...
.کچھ خوبیوں میں اچھے ،
اور کچھ خامیوں میں برے ،
لیکن شاید سب سے اچھا وہ ہوتا ہے
جو درگزر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو
اور بعض گناہوں کی سزا جب اللّه تعالٰی دیتا ہے
تو ہمیں نہیں دینی چاہیے💯💦
💕Heera💕
اے عید اب جو آنا تو ہـر چــہرے پہ خوشی لانا ❤
ہـر أنـگن میـں پـھول کھـلانا جـو روئـے ہیں انہیں ہنـسانا❤
جـو روٹھےہیں انہیں منــانا جو بچھـڑے ہیں انہیں ملانا💕
اے میٹھی عید جب تو آنا سب کے لئے لیے خوشیاں لانا🌹💙
Eid Mubarak
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain