Damadam.pk
shani_je's posts | Damadam

shani_je's posts:

shani_je
 

جب ہر چیز آپ کے مخالف ہو #تو#🤲 یاد رکھیں اللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ #ہیں#🥰

shani_je
 

نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں
پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے...
اور وہ ہے محبت_❤️🥀😢

shani_je
 

*کچھ لوگوں کے ساتھ ... عمر بھر رہیں ... لیکن انکا ایک لمحہ بھی یاد نہیــــں رہتا ... کچھ کے ساتھ ... کچھ لمحات گزار لیں ... تو عمر بھر یاد رہتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

shani_je
 

روح کا سکون چاہتے ہیں تو لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں... 🤍
کیونکہ آپ بھی اپنے رب سے یہی امید رکھتے ہیں نا... ♥️

shani_je
 

*موت انسان کو ضرور مار سکتی ہے مگر ، اچھے کردار ، اچھے اخلاق والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ، دِلوں میں بھی ، لفظوں میں بھی اور دُعاؤں میں بھی*

shani_je
 

❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣🥰💕💕
بنت

shani_je
 

*زندگی کے ... عجائبات میــــں سے ... ایک یہ بھی عجوبہ ہے ... کہ انسان ان لوگوں کے ہاتھوں ... تکلیفــــــــ اٹھاتا ہے ... جن کے لیے وہ دعائیں کرتا رہتا ہے ... کہ انہیں تکلیف میــــں نہ دیکھوں .........!!!*
💞 💞

shani_je
 

```تیری تصویر سے کروں باتیں 🖤🙃
ہائے ! ممکن نہیں ```ملاقاتیں``` 🥀💔``

shani_je
 

زندگی میں کوئی خوشی، کوئی رشتہ، کوئی جذبہ بھی مستقل نہیں ہوتا ان کے بھی پاؤں ہوتے ہیں۔ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کے کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔

Shani_ji
s  : Shani_ji - 
shani_je
 

ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔
پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔
جج نے پوچھا:
تم نے ایسا کیوں کیا؟
مجرم نے جواب دیا:
رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی
لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے ہمیشہ گرانے کی کوشش کی۔
ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔ کم دوست بنائیں لیکن اچھے اور مخلص دوست بنائیں🙃

Shani_ji
s  : Shani_ji - 
shani_je
 

کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔۔
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے لیے. ۔۔۔

shani_je
 

لڑکی! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😕
پاپا! بولو بیٹا🙄
لڑکی! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے 🙈
پاپا! لیکن بیٹا تم اسے ملی کہاں؟😳
لڑکی!Website پر ہماری پہچان ہوئی 🙊Facebook پر ہماری دوستی ہوئی Skype پر اس نے مجھے پرپوز کیا WhatsApp پر دو مہینے پیار کیا🙊🙈🙈💖😍
پاپا! واہ سچی تو اب Twitter پر شادی کر لو😂🤣 Flipkart سے بچے منگواہ لو🤣😂 Gmail سے ریسیو کر لو 🤣🤣😂😂اور فائنلی شوہر پسند نہ آئے تو OLX پر بیچ ڈالو🤣🤣😂.😐😐
بہت محنت سے کاپی کی ہے کچھ تو بول کے جانا

shani_je
 

پہلے میں بہت نکما🤪 تھا
پھر میں نے محنتی🤨 لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
الحمدللہ اب وہ بھی نکمے ہیں آج کل🤣😂🤪😜😝😂😂😂😂😂😂😂😂😝😜😝😜😛

shani_je
 

چار لفظوں کا ہے حُسن تمہارا😳
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم, مسکارا😂😂😁

shani_je
 

بتاؤ ، پھر کیا سیکھا تم نے ۔۔۔۔؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا ۔۔۔؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیے
یا چھپانا سیکھا ۔۔۔؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا ۔۔۔؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھُلانا سیکھا ۔۔۔؟
💞💕💞

shani_je
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

shani_je
 

بتاؤ ، پھر کیا سیکھا تم نے ۔۔۔۔؟
کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے
یا منانا سیکھا ۔۔۔؟
کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیے
یا چھپانا سیکھا ۔۔۔؟
کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے
یا نبھانا سیکھا ۔۔۔؟
کسی کی غلطیوں پہ دی سزا
یا بھُلانا سیکھا ۔۔۔؟
💞💕💞

shani_je
 

اس درجہ عشق موجب رسوائی بن گیا
میں آپ اپنے گھر کا تماشائی بن گیا
دیر و حرم کی راہ سے دل بچ گیا مگر
تیری گلی کے موڑ پہ سودائی بن گیا
بزم وفا میں آپ سے اک پل کا سامنا
یاد آ گیا تو عہد شناسائی بن گیا
بے ساختہ بکھر گئی جلووں کی کائنات
آئینہ ٹوٹ کر تری انگڑائی بن گیا
دیکھی جو رقص کرتی ہوئی موج زندگی
میرا خیال وقت کی شہنائی بن گیا