" میں دشت دشت رسوا توسراب سی مسلسل میں لمحہ لمحہ تنہا تو خواب سی مسلسل مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے میں قریا قریا پیاسا تو آب سی مسلسل میں عکس آشنائی تو سراپا دل لگی ہے میں خار خار زندگی توگلاب سی مسلسل میں گلی گلی کا مسافر تیرے قرب کا دیوانا میں کوچہ کوچہ بکھرا تو نایاب سی مسلسل میں رندِ نا خدا ہوں تو مہ کدے کی یزداں میں تشنہ لب شرابی تو شراب سی مسلسل "
*خَالی جگہیـــــــــں ... ہمیشہ پُر ہو جاتی ہیــــــــں ... یا کر دی جاتی ہیــــــــں ... وقتــــــــــــــــ نہ تو آپ کے لیے رُک کر ... انتظار کرتا ہے ... اور نا ہی لوگ ٹھہر کر ... ایسی کوئی کوشش کرتے ہیــــــــں ... اِســــــــں لیے کبھی ... کسی وجہ سے ... اپنی جگہ چھوڑ دیں ... تو واپسی پر دوبارہ ... نئی جگہ بنائیـــــــــں ... تا کہ اپنا وقار ... اور مقام ... قائم رکھ سکیـــــــــں ........!!!* 💞 💞
*وُہ رِشتے کبھی نہیں ٹُوٹتے جِن میں دونوں طرف نبھانے کی چاہت ہو، اور رِشتے صِرف خُون سے نہیں ہوتے، تجربہ بتاتا ہے کہ اکثر اِنسانی رِشتے خُونی رِشتوں سے بھی بہتر ثابِت ہوتے ہیں، کوشِش ہونی چاہیئے زِندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گُزرے، کیُونکہ زِندگی نہیں رہتی، اچھی یادیں ہمیشہ زِندہ رہتی ہیں۔*