Damadam.pk
shani_je's posts | Damadam

shani_je's posts:

shani_je
 

اپنے دِل کو بھی غسل دِیا کریں؛ توبہ کے پانی سے! 🤲🏻
استغفر الله
دل سے نکلے ہوئے یہ الفاظ ہزاروں گناہوں کو مٹا دیتے ہیــــــــں.....!!! 💯🌸

shani_je
 

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر زندگی
*خداوندکریم* زندگی کے ہرموڑ ہم سب کواچھی صحت،خوشیاں اور کامیابی عطاء فرمائے اور ہم سب کی زندگی کا گلشن ہمیشہ چمکتا دمكتارہے.
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ

shani_je
 

ایک عورت اپنے لیے گولڈن پرل کی کریم لے ائی ۔ایک ہفتہ بعد ایک شادی پر گئی ۔۔
وہاں ایک عورت نے کہا کہ یہ کیا شروع کیا ہے جو اتنی سفید سفید اور خوبصورت لگ رہی ہو ؟؟
اس نے کہا کہ پانج وقت کی نماز پڑھتی ہوں اس لیے خوبصورت لگ رہی ہوں ،چہرے میں سے نور نظرآرہا ہے ۔۔
ساتھ بیٹھی ایک دوسری عورت نے کہا کہ نوافل بھی اس کے ساتھ شروع کرو تا کہ گردن بھی سفید ہو جائے ۔۔۔😂😂🤣🤣

shani_je
 

تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں😞🤣
🙈🙈
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں😂😂🤣
aj net slow bohat hy reply nhi ho raha 😟😟

shani_je
 

︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗
** *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* **
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*⁦👇⁩❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*
*🌾جبــــــــ تکــــــــ زنــــــــدگــــــــی ... سمجھ میــــں آنے لگتی ہے ... تب تکــــــــ ... آدھی سے زیادہ ... غلط فیصلے کر کے ... اُن کو بھُگتتے ہوئے ... ناسمجھی کے عالم میــــں گُزر چُکی ہوتی ہے .!!!*🎗
*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_* ✿*
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

shani_je
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
خلوص دل سے دعا ھےکہ
اللہ پاک ہم سب کے گھروں کی تمام مشکلات کو دور فرما کر ہمارے گھروں پر اپنا خاص رحم و کرم فرماۓ اور تمام بیماریوں کو ختم کرکے تندرستی اور صحت عطا فرماۓ نبی کریم کے صدقے...
آمین اسلام عليكم
صبح بخير

shani_je
 

مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا♥️🫶😏😏

shani_je
 

برسوں بعد چاۓ والی کینٹین پر گیا
تو چاۓ والے نے کہا
"جناب چاۓ کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا♥️🫶

shani_je
 

دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجئے
آپ اپنے جنازے کی پہلی صف چن رہے ہوتے ہیں♥️🤝

shani_je
 

کسی کی امید بنو یا پھر مسکرانے کی وجہ...!!
کیونکہ ایک انســـــان پوری انسانیت ہوتا ہے......❥.......

shani_je
 

کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا کون ہے
میں نے ہنس کر کہا میرے یار ہی تو میری دنیا ہیں♥️🫶

shani_je
 

*یہ کسی پیر یا مرشد کے بس*
*کی بات نہیں 🥀*
*اداس لوگوں کے مسئلے*
*خدا سمجھتا ہے☹️*

shani_je
 

اج عشق جیت گیا
ماں باپ ہار گئے۔۔۔۔۔
ایسی اولاد سے بے اولاد ہونا بہتر ھے
Z@@$*@

shani_je
 

☁😞☁☁☁☁😞☁
☁💧☁☁☁☁💧☁
🌂🌂😞😞😞😞🌂🌂
🌂😞🌂🌂🌂🌂😞🌂
I feel so sad

shani_je
 

*کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کُنجیاں ہوتی ہیں وہ جب چاہیں ہمیں اُداس کردیں*
*جب چاہیں خوش کر دیں🥀*
.i8. i6. 😌😔😔

shani_je
 

👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍

shani_je
 

Good Night 💤🌙
😊 Sweet Dream
🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠

shani_je
 

دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
ارے صاحب
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے
😊❤️

shani_je
 

mere eye 👀 teak nhi hy bohat Red Ho gie hy asa leye Hm bye bye Dua Karna sub teak Ho jaye

shani_je
 

*صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ جتنا میں چاہوں..مجھ کو بھی چاہا جاے🥀🌚*