Damadam.pk
shani_je's posts | Damadam

shani_je's posts:

Shani_ji
s  : Shani_ji - 
Shani_ji
s  : Shani_ji - 
یا اللّٰہ پاک مجھے اور میرے سب مسلمان بہن بھائیوں
کو پانچ وقت کی نماز  پابندی سے ادا کرنے والا بنا ۔ آمین
یا اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنا رحم کرم اور فضل فرما ۔آمین ❤️
s  : یا اللّٰہ پاک مجھے اور میرے سب مسلمان بہن بھائیوں کو پانچ وقت کی نماز  - 
Shani_ji
s  : Shani_ji - 
shani_je
 

bye damadam zindgie rahi to Far Aye geye ....😞

اسلام علیکم
آپ سب کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو 💕💕
s  : اسلام علیکم آپ سب کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو 💕💕 - 
shani_je
 

میری پوسٹ سے ہر جگہ اجالا ہو جائے
جو اگنور کرے وہ کالا ہو جائے
😒😒😂😂😊😝😜😝😛

shani_je
 

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے 🤣🤣🤣🤣😆😆😁

shani_je
 

کبھی سینے سے لگا کر سن وہ ڈھرکن🥀
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ضد کرتی ہے😊🥰
جاناں😍🌏🔐

shani_je
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے 😒
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو 🙄
🙄😒🙄😒😁🤣

shani_je
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی😎🤭😛👻
ہے جیسے سورج , چاند اور میں👻🙈😎🤣😆.

shani_je
 

*آنکھیں پڑھو اور جانو ہماری رضا کیا ہے؟🥀*
*ہر بات اگر لفظوں سے ہو تو مزہ کیا ہے۔۔ 😇*

shani_je
 

کتنے عجیب ہوتے ہیں نا ایسے انسان جو کسی کی مسکراہٹ ہی چھین لیتے ہیں ۔🌸🙃

shani_je
 

پٹھان انٹرویو کے لئے گیا
منیجر پٹھان سے
Where is abu Dabi??
پٹھان :
جس قبرستان میں ہمارا امی دبی،
وہیں تھوڑے فاصلے پر ابو دبی.
😂😂😂😂

shani_je
 

صرف دعا چاہیے آپکی باقی,🤲
عروج اور زوال رب کے ہاتھ میں ہے.
~♥~♥☝

shani_je
 

❤️دنیا میں آ کیلا رہنا پسند کرتا ہوں☝️
🔥مرشد🔥
ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ھمارا ھوتا ھے🤟

shani_je
 

💖میری" #شخصیت" کسی #تعارف کی محتاج نہیں 😊
میرا #اخلاق ہی کافی ہـے میری #پہچان کے لیے🌹🍂
#_________ __❤️🥀❤️

shani_je
 

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا بندہ ذلیل ہوتا ہے
اسے دوست کہتے ہیں
😂😂😝😛 Ze$

shani_je
 

︗︗︗︗︗︗︗*﷽*︗︗︗︗︗︗
** *►✿ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ✿◄* **
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*⁦👇⁩❣️ آج کی اچھـــی بــــات❣️👇*
*🌾جس دن آپ دوسروں کے درد کو محسوس کرنے لگ جائے گےتو سمجھ لیجئے گا کے آپ اشرف lلمخلوق ہیں...!!!!*🎗
*👆☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️👆*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
*✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
*اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

shani_je
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
            
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🍀 *جمعہ پائیے ،گناہ بخشوائیے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا، اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے۔*🔹
*📗«صحیح بخاری-910»*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜