Damadam.pk
shani_je's posts | Damadam

shani_je's posts:

Life Advice image
s  : Shani_je - 
Shani_je
s  : Shani_je - 
shani_je
 

انہی سے لڑتا ھوں اور پھر انہی پر فخر کرتا ھوں
!!! یا رب !!!
یہ میرے دوست میری زندگی ہیں
انکو صدا خوش رکھنا.
میرے ساتھ بھی میرے بعد بهی miss u my all friends

shani_je
 

2 dino se kud ko saza deye jagne ki leat sone ki kise k leye jaye hmm ???

shani_je
 

☁😞☁☁☁☁😞☁
☁💧☁☁☁☁💧☁
🌂🌂😞😞😞😞🌂🌂
🌂😞🌂🌂🌂🌂😞🌂
I feel so sad

Life Advice image
s  : Shani_je - 
Islamic Quotes image
s  : Shani_je - 
Islamic Quotes image
s  : Shani_je - 
Islamic Quotes image
s  : Shani_je - 
shani_je
 

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ھے۔🌙🌙🌙
یکم محرم الحرام 1443ھ بروز منگل 10 اگست 2021 کو ھو گی۔
نیا اسلامی سال شروع ھو گیا ھے دعا ھے۔
کہ نیا سال ھم سب کے لیے اور ملک و قوم کے لئے امن و امان، سلامتی اور محبتوں سے بھرپور ھو۔
آمین یارب العالمین🎀

shani_je
 

اس یار کا کیا فایدہ
👫👉❤️
جس کا ہر کوئی یار ہو
👩❤️👨👭👩❤️👨
💔💔💔

My all friends  and sis
s  : My all friends and sis - 
shani_je
 

Dil karta hn subhe girls ko Ap naya sis bana lo Mai I miss you my all sis

Life Advice image
s  : Shani_je - 
Islamic Quotes image
s  : Shani_je - 
shani_je
 

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*🌹
مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ہے ۔اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے تمام خیر و برکت آپ کے نصیب میں لکھ دے ۔
اور اللہ تعالی آپ سے راضی ہوجائے ۔یا رب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لا محدود خزانوں سے رزق حلال ، صحت ، طویل عمر ، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما ۔یااللہ ہمارے والدین اور تمام مومنوں کی مغفرت فرما ۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادت کو قبول کرے*🥰
*آمین یا رب العالمین*🤲🏻

shani_je
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
*بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر نئی صبح ایک حدیث کے ساتھ*
27 April 2021
۱٤ رمضان ١٤٤٢ھ
*رمضان سحری و افطاری کا مہینہ*
*روزه دار كے لیے افطار کے وقت خوشی*
🍃 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ..... لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ يَفْرَحُهُمَا إِذَا أَفْطَرَ فَرِحَ وَإِذَا لَقِيَ رَبَّهُ فَرِحَ بِصَوْمِهِ ۔ [صحیح البخاري:1904]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں جن سے وہ خوش ہوتا ہے
• (ایک) جب وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے،
• اور (دوسری) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے (کے ثواب) کے ساتھ خوش ہوگا۔
*روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا*
🍃 عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ لَا يَزَالُ النّ

shani_je
 

*قران مجید کے 100 مختصر پیغام* *انہیں کردار میی ڈھالنے کی کوشش فرمائیں، اجرکم اللہ*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو2 غصے کو قابو میں رکھو3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو4 تکبر نہ کرو5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو9 والدین کی خدمت کیا کرو10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو1 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو12 حساب لکھ لیا کرو13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو15 سود نہ کھاؤ16 رشوت نہ لو17 وعدہ نہ توڑو18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘21 انصاف کے لیے مضبوطی سے

shani_je
 

*اس رمضان المبارک میں اپنی نمازیں ضرور بہتر کیجئے کیونکہ نماز وہ عمل ہے جو سارا سال دہرایا جانے والا عمل ہے لیکن وہ نمازیں جو رمضان میں اور روزے کی کیفیت میں ادا کی جاتی ہیں انکی تاثیر و خوبصورتی کا الگ ہی مزا ہے...!*
*نماز بھلا کیا ہے...؟*
● *نماز اللّٰہ رب العزت کی پسندیدہ عبادت ہے...!*
● *نماز نبی علیہ السلام کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے...!*
● *نماز انسان کی رُوح کو تازگی بخشتی ہے...!*
● *نماز دُنیا و آخرت کے خزانوں کی چابی ہے...!*
● *نماز نفس پر کنٹرول کی تربیت کرتی ہے...!*
● *نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے...!*
✰ *اس رمضان المبارک میں اپنی نمازوں کی پابندی کے ساتھ ساتھ ان کو وقت پر ادا کیجئے...!*

shani_je
 

*اپنی وہ تمام خواہشات، تمنائیــں، آرزوئیں، حسرتیں، مـناجات (دعائـیں) ایک کاغذ یا نوٹ پیـڈ پر لکھ لیں جـو آپ اللّٰــــہ سے منوانا چاہتے ہیـں. اس مہینے میں ہمارا رب بہت خوش ہوتا ہے. بـس آپ نـے کسی ضدی بچے کی طرح محبت و توکل سے التجائیں کرنی ہیــں...!*
*اللّٰــــہ کے دَر پر عاجز ہو کر بیٹھ جانا ہے کہ اللّٰــــہ آپ ہی تو نوازنے والے ہیــں آپکے دَر کے علاوہ کسی کے دَر سے کوئی امید نہیـــں ہے بس آپ مجھے نواز دیں، میں نے اس دَر سے خالی لوٹ کر نہیـــں جانا...!*
*دعائیـــں کیجئے خاص کر اُن تمام اوقات میں جب وہ ربّ دینے کیلئے اور بھی زیادہ تیار ہوتا ہے. مثلاً فرض نمازوں کے بعد، اذان کے بعد، سحر اور افطار کے وقت، بارش کے وقت، رات کے پچھلے پہر اور سجدے کی حالت میں تو آپ اللّٰــــہ کے بہت ہی قریب ہوتے ہیں. وہ تو ماننے کو تیار بیٹھا ہے، اب منوانا بس