Damadam.pk
shani_je's posts | Damadam

shani_je's posts:

تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لے اپنی سچی باتوں میں
  ورنہ جھوٹے لوگوں میں تو کیسے عمر گزارے گا
s  : تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لے اپنی سچی باتوں میں ورنہ جھوٹے لوگوں میں تو کیسے - 
shani_je
 

چین پڑتا ہے گھڑی بھر کو نہ آرام مجھے
لے کے پھرتی ہے کہاں گردشِ ایام مجھے
مجھ کو تحویل میں اپنی ہی پڑا رہنے دے
وقت پڑ جائے تو کر لینا تُو نیلام مجھے
وسوسے گھیرے ہوئے ہیں مجھے ہر جانب سے
رات بھر سونے نہیں دیتے ہیں اوہام مجھے
ایسے ، کم ظرف سمجھ کر مجھے منسوخ نہ کر
گرنے والا ہوں نگاہوں سے تری ، تھام مجھے
ہاتھ ان سے بھی ملاتا ہوں جو بھاتے ہی نہیں
کرنے پڑتے ہیں نہ چاہے بھی کئی کام مجھے
میں کسی پل بھی بہت دور چلا جاؤں گا
جینے دیتا ہی نہیں ہے دلِ ناکام مجھے
تیری فرقت میں بدن نوچ رہا ہوں رامز
شدّتِ عشق نے بخشا ہے یہ انعام مجھے

shani_je
 

میں لوگوں سے مُلاقاتوں کےلمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں لہجے یاد رکھتا ہوں
سرِ محفل نگاہیں مجھ پہ جن لوگوں کی پڑتی ہیں
نگاہوں کے معنی سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں
زرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جِن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ یادوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویّے یاد رکھتا ہوں

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک  شخص❤

جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
s  : بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ - 
shani_je
 

تم کیا ساتھ دے سکتے ہو میری وفا کا.
اے دوست
ہمیں تو وہ لوگ بھی چھوڑ گئے جن کا ہم نے دوسرا نام "زندگی" رکھا تھا.

Funny joke
s  : 😂😂😝😜😛😝😝😜😛 - 
**Shani **
s  : **Shani ** - 
shani_je
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے

*یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب*

*جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤*
s  : *یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب* *جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا - 
shani_je
 

خـــــــــاک سے بنا ہوں صـــــــــاحب۔۔۔🙂
غرور مجھ پہ جچـــــــــتا ہی نہیں۔۔۔🙂

برے ہی ٹھیک ہیں ہم۔
اچھے بن گے تو کون کرے گا  باتیں  ہماری😞😞😞
s  : برے ہی ٹھیک ہیں ہم۔ اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری😞😞😞 - 
Allah se  darao
s  : Allah se darao - 
shani_je
 

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ